کیوں بھئی ایسی بھی کیا بات ہے۔
یہ لیں ہم تو پوری محفل ہی آپ کے حوالے کر کے جا رہے ہیں۔ پھر ملاقات ہو گی۔
ارے بھائی بتاتے تو سہی ہم آپ ے پہلے ہی اس محفل سے اٹھ چکے تھے ۔خیر آب واپس آگئے ہیں کچھ دیر کے لئے
ہماری طرف سے سب دوستوں کو سلام
کیوں بھئی ایسی بھی کیا بات ہے۔
یہ لیں ہم تو پوری محفل ہی آپ کے حوالے کر کے جا رہے ہیں۔ پھر ملاقات ہو گی۔
انکل جی! آپ کو وعلیکم السلام۔۔۔ اور وعلیکم دعا بھی۔۔۔ بڑے مصروف مصروف نظر آرہے ہیں آج۔۔۔!!!سب کو سلام اور دعا ۔۔۔ کہیئے کیسے ہیں سب لوگ
انکل جی! آپ کو وعلیکم السلام۔۔۔ اور وعلیکم دعا بھی۔۔۔ بڑے مصروف مصروف نظر آرہے ہیں آج۔۔۔!!!
ارے یہیں ہوں۔۔۔ کہاں جانا ہے۔۔۔؟ موبائل ہمیشہ اپنی اوقات کے مطابق رکھنا چاہئے۔۔۔ میں نے ایسا ہی کیا ہے۔۔۔ابے انکل کے بچے۔۔۔ کہاں ہو تم ۔۔ کوئی اچھا موبائل لے لو۔۔۔
ارے یہیں ہوں۔۔۔ کہاں جانا ہے۔۔۔؟ موبائل ہمیشہ اپنی اوقات کے مطابق رکھنا چاہئے۔۔۔ میں نے ایسا ہی کیا ہے۔۔۔
آج ٹیلی نار کی سروس میں کچھ مسائل ہیں۔۔۔ شاید اس لیے ۔۔۔۔۔
آپ کو مجھ سے دو سال بڑا ہونے کی خوش فہمی ہے یا غلط فہمی؟منا بھائی ! آپکے یہاں دو سال بڑے کو انکل کہتے ہیں کیا ؟
اور نہ بھیجی تو؟چلیئے سرمئی بھیج دیں گے آپ کے لئے ۔۔۔۔ بڑا تیز اور رف سی چل رہا ہے ۔۔۔۔ مزا رہے گا
آپ کو مجھ سے دو سال بڑا ہونے کی خوش فہمی ہے یا غلط فہمی؟
میری اطلاع کے مطابق عمار 17 برس کے ہیں ۔منا بھائی ! آپکے یہاں دو سال بڑے کو انکل کہتے ہیں کیا ؟
پوسٹ نمبر 24
میری اطلاع کے مطابق عمار 17 برس کے ہیں ۔
ڈاکٹر صاحب لگتا ہے کہ آپ نے ایم بی بی ایس کی ڈگری میڑک سے پہلے تو کہیں نہیں لے لی تھی ۔