کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
میں جاتے جاتے ادھر چکر لگا جاؤں اور سعود کو دعائیں دے جاؤں۔
ملائکہ کو یہ بھی تو بتایا جائے کہیہاں آ کر یہ قیاس کرنا بھی پڑتا ہے کہ اب کس کے آنے کی توقع ہے۔
مجھے تو معلوم ہے کہ سعود بھاگے ہوئے آئیں گے ابھی۔۔۔۔
 
زکریا بھائی آپ کے اس مبہم سوال کا کیا مطلب ہے؟ کیا یہ ہماری سطح شعور سے اوپر کی چیز ہے؟
 
عندلیب یونس اور سارا
توبہ ہے لفظوں کی آپ لوگ اتنی کنجوسی کرتے ہیں کہ خدا کی پناہ

عندلیب آپ اور کچھ نہیں تو اپنی بے بیوں کے بارے میں ہی لکھ دیں۔
یونس صاحب آپ اتنا ہی لکھ دیں کہ آپ کے ہسپتال میں نرسوں کی تعداد کتنی ہے؟
سارا - آپ رہنے دیں، آپ سبکو تو پہلے بھی لکھ چکی ہیں۔

ارے نہیں شمشاد بھائی ! لفظوں کی کنجوسی تو "رجسٹرڈ" ہے ہماری مجال کہاں۔۔۔۔۔ ہم نے سارے الفاظ ایس ایم ایس والے دھاگے پر لگا رکھے ہیں ۔۔۔ آج ہمارا کافی انا جانا لگا ہوا ہے ادھر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top