تصویر کیوں آپ سے ڈائریکٹ ہی ملا دیتے ہیں شمشاد بھائی آپ اگر اجازت دیں تو اس ویک اینڈ آجاوںآپ کے گھر بھابھی سے پوچھ کے بتائے گا ۔
السلام علیکم
سوچا آج میں بھی حاضری لگواتا چلوں، زیادہ غیر حاضری بھی صحت کےلیئے اچھی نہیں ہوتی
کیسے ہیں سب لوگ؟
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اس کو کہتے ہیں دل کو دل سے مری روڈ ہوتی ہے۔ میں نے بھی آج ہی تمہارے متعلق لکھا تھا کہ کہاں رہ گیا حسن؟