کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ دیکھیں میں آیا بھی ہوں اور جا بھی رہا ہوں کہ کھانے کا وقفہ ختم ہوا چاہتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھیں ناں سعود بھائی اوپر نیچے دونوں پیغام میرے ہی ہیں اور ان میں تقریباً پانچ گھنٹوں کا وقفہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
میں تو ٹھیک ہی ہوں، دوسرے بھی ٹھیک ہی ہوں گے۔

عمار بھائی آج آپ اس وقت کیسے؟
 
بس شمشاد بھائی جان۔۔۔ گھر کا نیٹ کسی نہ کسی طرح کنیکٹ کیا ہے۔۔۔ خیر، اب جارہا ہوں۔ کھانا لگ گیا ہے گھر میں۔
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا یہ غلطی ہو جاتی ہے پر آج اسکی وجہ سچ میں جلدی تھی تاکہ میں سب دھاگوں میں حاضری دے سکوں اپنی غیر حاضری کی وجہ سے

راہبر میں بالکل ٹھیک اور آپ کیسے ہیں ؟؟؟پہلی دفعہ آپ سے لائیو ٹاک شاک ہو رہی ہے :grin:
 
السلام علیکم اہل محفل کیسے ہیں سب دوست:)ِ
وعلیکم السلام زونی۔۔۔ ہم تو ٹھیک، آپ سنایئے۔۔۔

۔۔۔۔
شمشاد بھائی! میں تو جانے والا تھا پر دل نہیں کررہا۔۔۔ سوچ رہا ہوں جب تک نیٹ خود مجھے دھکے دے کر باہر نہ نکالے، تب تک اس کی جان سے چمٹا رہوں۔ :grin:
 

الف عین

لائبریرین
عمار تو نکل گئے۔۔ اب سعود اور تعبیر کی عمل داری ہے۔
السلام علیکم تعبیر اور سعود۔
دونوں میں سے کسی کا تو تکہ لگے گا۔۔۔ ورنہ شمشاد آ کر غلط ثابت بھی کر سکتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top