وعلیکم السلام ! کیسی ہو بھتیجی ۔۔۔۔السلام علیکم !
وعلیکم السلام ! کیسی ہو بھتیجی ۔۔۔۔
ارے دیکھنا یہ بار کہیں بارِ گراں نہ بن جائے ۔ ورنہ بقول چچا کے " داغِ فراقِ صحبتِ شب کی جلی ہوئی" اگلی پوسٹ میں نہ لکھ جاؤ کہیں ۔
کچھ نہ پوچھیں چاچو، بارِ سیاست تلے دبی ہوئی ہوں
آپ سنئیے کیسے مزاج شریف ہیں
ارے دیکھنا یہ بار کہیں بارِ گراں نہ بن جائے ۔ ورنہ بقول چچا کے " داغِ فراقِ صحبتِ شب کی جلی ہوئی" اگلی پوسٹ میں نہ لکھ جاؤ کہیں ۔
میں اپنی چاچائیت کا پرچار ہر جگہ کر رہا ہوں اور تم اس کو بھڑاس سے تعبیر کررہی ہو ۔۔۔۔ کیسی بھتیجی ہو تم ۔ ۔۔۔۔۔اب چاچائیت کا غصہ ادھر تو نہ نکالیں چاچو
ویسے آپ نے چچا لکھا تو میں اسے آپ کا ہی شعر سمجھ بیٹھی تھی، پھر غور سے پڑھا تو سمجھ آئی
میں اپنی چاچائیت کا پرچار ہر جگہ کر رہا ہوں اور تم اس کو بھڑاس سے تعبیر کررہی ہو ۔۔۔۔ کیسی بھتیجی ہو تم ۔ ۔۔۔۔۔
بہاروں پھول برساؤ ۔۔ میرا محبوب آیا ہے ۔
ہنسی پر قابو پاؤ، آج میرا ہنسی کی وجہ سے خاصا نقصان ہو گیا ہے۔ برا حال جو ہوا وہ الگ۔