کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ شکریہ مہاراج، لگتا ھے آج مہابلی کافی خوشگوار موڈ میں ہیں۔ تو چلیئے اسی خوشی میں مجھے ایک ماہ کی چھٹی عنایت فرمایئے۔ مابدولت کے امتحانات شروع ہوئے چاہتے ہیں۔ مہربانی ہوگی۔


حسن ، بہت اچھے سے دینے ہیں امتحانات اور شاندار تیاری کریں ویسے

یہ آپ مغلیہ تاریخ پڑھ رہے ہیں یا فلم زیادہ دیکھ رہے یا انڈین ڈرامہ :)
 

فہیم

لائبریرین
کھڑے ہو کر کیوں فہیم

جس جگہ کمپیوٹر کی کرسی رکھی ہوتی ہے وہاں پر فرش میں گڑھا پڑھ گیا تھا
اب اس کھڑے کو پر کرنے کے لیے اس میں مصالحہ ڈالا گیا ہے۔
اور میں مستری کے ساتھ ایک مزدور کے فرائض انجام دے رہا ہوں:)
 

زینب

محفلین
پھر کیسے ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جہاں اپ بیٹھتے ہو وہاں گھڑا پڑ گیا اور اپ مکر بھی رہے ہو کمال ہے
 

زینب

محفلین
چلیں کوئی بات نہیں پاکستان میں‌ویسے بھی اپنی غلطیوں کا دوسروں کو الزام دینا جمہوریت ہے۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top