و علیکم السلام سبکو
لگتا ہے ذونی امتحانوں کی تیاری کوئی نہیں کر رہی۔ یا پھر کہیں محفل پر ہی تو ٹیوشن نہیں رکھ لی؟
ارے غلطی ہو گئی زونی لکھنا تھا، اصل میں گاجر کا حلوہ سامنے تھا تو نظر چُوک گئی۔
اور ہاں بریک بالکل ضروری ہے، اس سے دماغ بھی تروتازہ ہو جاتا ہے۔