السلام و علیکم اور صبحبخیر ۔
ہاہاہہا میں اپ کو لائن پے لا رہی ہوں اپ بھٹک رہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔
کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کہتے ہیں نا۔۔۔
راہ پر تو لگا لایے ہیں ان کو باتوں باتوں میں
کچھ اور کھل جایئں گے دو چار ملاقاتوں میں
وعلیکم السلامممممممم۔۔۔۔۔۔صبح کون سی اب تو 12 بج چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہیں اپ
کیا کروں لائن ہی اتنی باریک ہے کہ ایک پاؤں پڑتا ہے تو دوسرا پھسل جاتا ہے
صڑاط مستقیم پر چل رہے ہیں
اپ ان کی راہ کو سیمنٹڈال کے اور بھی پکا نا کریں نا
میرا نام فرہاد تھوڑی ہے؟
یہ کیسا سوال ہے
آپ کا نام فرہاد تھوڑی ہو یا پھر فرہاد زیادی
میں تو آپ کو جہانزیب کے نام سے ہی جانوں گا
اللہ حافظ، اب اگلے ہفتے ملاقات ہو گی
میرا نام فرہاد تھوڑی ہے؟