عمار ابن ضیا
محفلین
ہم نے سنا ہے کہ آپ بہت اچھی چائے بناتے ہیں۔
ضرور دشمنوں سے سنا ہوگا ۔۔۔ہم نے سنا ہے کہ آپ بہت اچھی چائے بناتے ہیں۔
ظفری بھائی کل ایک ڈاکٹر جن کا نام ڈاکٹر مشتاق ہے، ان کو چچا غالب کا ایک مصرعہ پڑھتے ہوئے سنا۔ کہہ رہے تھے :
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
پھر دوسرے مصرعے کی بجائے کہنے لگے۔ یا اللہ یہ ہمارے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتی؟
کبببببببببب کی۔۔۔۔۔۔میں اٹھ کے چائے شائے بھی پی چکی
صبح کی چائے یا شام کی؟ :lll:کبببببببببب کی۔۔۔۔۔۔میں اٹھ کے چائے شائے بھی پی چکی
بھئی یہ چائے تو ٹھیک ہے لیکن یہ شائے کیا ہوتا، ہوتی ہے
کیا جوجو سر کے بل کھڑی ہو گئیں؟؟
ان سے خطائیں نہیں لغزشیں سرزد ہو جاتی تھیں تو عرصے تک مغفرت کے لئے روتے رہتے تھے اور ہم ہیں کہ جرائم کرتے رہتے ہیں اور ذرہ بھر پروا نہیں۔