السلام علیکم!
الحمد اللہ آج میں بحسن و خوبی ایک عدد لوکلائزیشن ورکشاپ منعقد کرانے میں کامیاب رہا۔![]()
مبارک ہو سعید بھائی
السلام علیکم!
الحمد اللہ آج میں بحسن و خوبی ایک عدد لوکلائزیشن ورکشاپ منعقد کرانے میں کامیاب رہا۔![]()
مبارک ہو سعود عالم صاحب![]()
بہت شکریہ اپیا
سعود عالم یا ابن سعید ہی کافی ہے صاحب مت لگائیے ورنا مجھے اپیا کہتے ہوئے ہچکچاہٹ ہوگی۔![]()
اپیا صاحبہ کہہ دیں اس میں کیا ہے![]()
بہتر! اپیا صاحبہ
السلام علیکم
میں بھی کب کی آئی ہوئی ہوں ۔
شمشاد جی آپ کب جواب دیں گے یا پھر میں دوسرے مہمان کو بلا لوں![]()
پہلے تم یہ تو معلوم کرو کہ ۔۔۔۔ ہم نے تم کو بلانا کیوں چھوڑ دیا ، چھوڑ دیا ۔----- میں آنا جانا ہم نے چھوڑ دیا چھوڑ دیا