کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ہان خفیہ ہونا پڑتا ہے :(

میں بالکل ٹھیک۔ آپ کیسے ہیں؟ کام کیسے جا رہا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
امن کی تو شادی ہوگئی ہے;)

ارے ہاں آپ امن و امان کی بات کر رہے ہیں ، میں سمجھی آپ امن ایمان کی بات کر رہے ہو۔

فی الحال تو خیریت ہے۔ آگے اللہ جانے
 

شمشاد

لائبریرین
شادی صرف امن ایمان کی تو نہیں ہوئی، اور بھی کئی ایک ہیں جن کی ہوئی ہے۔ اور کئی ایک کی ہونے والی ہے۔
 
السلام و علیکم ! کہیئے سب کیسے ہیں ۔۔۔ ماشااللہ محفل بڑی بڑی نئی نئی سی لگ رہی ہے ۔۔۔۔ کمال کی اپ گریڈنگ ہے
 
میں بھی ٹھیک ٹھاک، الحمد للہ۔ کام اے ون جارہا ہے۔ آپ کے ہاں امن کی کیا صورتحال ہے؟ اب تو بہتر ہوگی؟

نالائق انسان یہ تمہارا موڈ کیوں بکھرا ہوا ہے ۔۔۔ بالکل سویوں کا چورا لگ رہے ہو اور یہ تھوڑا سا پیار کیا ہے ۔۔۔ تم حکم کرو ڈھیر سارا پیار تمہیں دلوادوں تھوک کے حساب سے ۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
باجو، بہت اچھی بات ہے۔ اٹھارہ سال ہونا رنگ لایا کہ جاب مل گئی۔ :grin:



میں بھی ٹھیک۔ مصروف بہت ہوں زونی۔ اسی لیے بہت کم وقت مل رہا ہے۔:( لیکن انشاءاللہ جلد ہی فراغت نصیب ہونے والی ہے۔


آپ سنائیں، کیا کر رہی ہیں آجکل؟ موسم کیسا ہے پاکستان کا؟


:confused:

اٹھارہ سال کا کونسا نئا رنگ لایا ہے بھئی :grin: جاب تو یہ دونوں ہر گرمی کی چھٹیوں میں کرتیں ہی رہیں ہیں سو اس بار بھی یہی ہے ۔ کچھ نئا نہیں ہے :grin:
اچھا ہے بارسلونا کی شاپنگ کو اپنے اپنے پیسے جوڑ لیں گیں ، ۔ ۔ مریم بھی جارہی ہے ہمارے ساتھ بارسلونا ، ،۔ اسے میں نے کہا مریم ہمارے ساتھ چلی چلو ،، بعد میں تمھارا میاں جی آگیا تو دیکھ لینا اس نے کہیں نہیں جانے دینا ، ۔۔ :grin: یہ سنتے ہی تیار ہوگئی ہے :grin:
سوئیزرلینڈ بھی ہمارے ساتھ جاتے جاتے پاکستان منہ کرگئی تھی ،، اب تو پکا پروگرام بنائے بیٹھی ہے ۔ ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس تو محفل اتنی سست ہو گئی ہے کہ کیا بتاؤں۔ صفحہ کھلنے میں بہت دیر لگتی ہے۔
 
صاحب محفل اپ گریڈ ہوگئی ۔۔۔ کسی دوشیزہ کی طرح حسین بھی ہوگئی مگر ۔۔۔۔۔۔۔ بڑی سست ہوگئی ۔۔۔ ذرا اس کی اسپیڈ بڑھادیں۔۔۔۔ ہم تو ویسے بھی رف ڈرائیو پسند کرنے والے لوگ ہیں ۔۔۔۔ بھائی نبیل کو مبارکباد
 
السلام علیکم!

الحمد اللہ آج میں بحسن و خوبی ایک عدد لوکلائزیشن ورکشاپ منعقد کرانے میں کامیاب رہا۔ :)
 
کیا حال ہیں راجہ صاحب :)

اور ابھی ابھی مجھے تعبیر اپیا محفل میں گردش کرتی دکھی ہیں ممکن ہے اگلی آمد اپیا کی ہی ہو۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top