عمار ابن ضیا
محفلین
غلطی ہوگئی۔۔۔ سوری بول رہا ہے مئی کہ اس بار 31 کا ہوجانے دیں، اگلی بار نہیں ہوگا۔
فیصل بھائی خیریت، یہ کس چیز کی گردان ہے؟
سب کو ایک بار پھر السلام و علیکم
چھاپہ تو پڑ گیا ۔۔۔ السلام علیکم درست ہے نہ کہ اسلام و علیکم اس سے مطلب تبدیل ہو کر (سلامتی اور آپ پر ) بن جاتا ہے جبکہ السلام علیکم سے آپ پر سلامتی ہو رہتا ہے اب اس کے سامنے سوالیہ نشان لگا دیں تو ایک کا مطلب کیا ہوجاتا ہے جبکہ دوسرے کی صحت پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا
ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "و" کا قصور ہے کیوں ہماری انگلی کے نیچے آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو چھاپہ کا انتظار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ کیسی ہیں ؟
میں بخیر ہوں ، آپکے مریض کیسے ہیں