وعلیکم السلام! ہم بخیر ہیں۔ ظفری بھائی آپ سنائیں ان دنوں کیا مصروفیات ہیں؟ :)
ابن سعید خادم مئی 30، 2008 #721 وعلیکم السلام! ہم بخیر ہیں۔ ظفری بھائی آپ سنائیں ان دنوں کیا مصروفیات ہیں؟
ظ ظفری لائبریرین مئی 30، 2008 #722 کچھ خاص نہیں سعود ۔۔۔۔ بس آج ویک اینڈ شروع ہوگیا ۔ اگر اس ویک ینڈ پر موسم اچھا ہوا تو زیک کی طرح ساحلِ سمندر سے ہو آئیں گے ۔
کچھ خاص نہیں سعود ۔۔۔۔ بس آج ویک اینڈ شروع ہوگیا ۔ اگر اس ویک ینڈ پر موسم اچھا ہوا تو زیک کی طرح ساحلِ سمندر سے ہو آئیں گے ۔
ظ ظفری لائبریرین مئی 30، 2008 #724 السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔ کیسے مزاج ہیں ۔ ؟ آج جمعہ کا دن کیسے گذرا ۔ ؟
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2008 #727 و علیکم السلام ظفری بھائی جمعہ کا دن ہوتا تو میرا دفتر سے چھٹی کا دن ہے اور ظاہر ہے چھٹی کا دن خاصا مزے کا ہونا چاہیے لیکن ہوتا اس کے الٹ ہے۔
و علیکم السلام ظفری بھائی جمعہ کا دن ہوتا تو میرا دفتر سے چھٹی کا دن ہے اور ظاہر ہے چھٹی کا دن خاصا مزے کا ہونا چاہیے لیکن ہوتا اس کے الٹ ہے۔
ظ ظفری لائبریرین مئی 30، 2008 #728 جی شمشاد بھائی ۔۔۔۔ گھر کے کام کاج ۔۔۔ دفتر کے کاموں سے زیادہ پچیدہ ہو تے ہیں ۔ اور چھٹی والے دن بس یہی ہوتا ہے ۔
جی شمشاد بھائی ۔۔۔۔ گھر کے کام کاج ۔۔۔ دفتر کے کاموں سے زیادہ پچیدہ ہو تے ہیں ۔ اور چھٹی والے دن بس یہی ہوتا ہے ۔
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2008 #729 میں بھی یہی کہنا چاہتا تھا۔ خیر اب تو چھٹی کا دن گزر گیا، صبح سے پھر وہی روزی روٹی کا چکر۔
جیہ لائبریرین مئی 31، 2008 #730 شمشاد نے کہا: یہ مجھ پر سراسر الزام ہے۔ میں نے اپنے ڈاکٹر مشتاق کی ایک بات کا حوالہ دیا تھا۔ بیشک ظفری بھائی سے پوچھ لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور یہ ڈاکتر مشتاق ہیں کون؟؟؟
شمشاد نے کہا: یہ مجھ پر سراسر الزام ہے۔ میں نے اپنے ڈاکٹر مشتاق کی ایک بات کا حوالہ دیا تھا۔ بیشک ظفری بھائی سے پوچھ لیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور یہ ڈاکتر مشتاق ہیں کون؟؟؟
الف عین لائبریرین مئی 31، 2008 #731 ٹوپی اتار دو جوجو۔۔ کیا تم بھی انگریزوں کی طرح توپی اتار کر سلام کرتی ہو؟؟
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2008 #732 ڈاکٹر مشتاق ڈاکٹر ہیں بھئی اور کیا، نام کے ساتھ بھی ڈاکٹر لگاتے ہیں۔ اور کیا بتاؤں ان کے متعلق؟
جیہ لائبریرین مئی 31، 2008 #733 ٹوپی اتار دی ہے بابا جانی۔ شمشاد بھائی کچھ تو خیال کریں، میرا دل اب تک نازک ہے
الف عین لائبریرین مئی 31، 2008 #734 مشتاق نام سن کر دل دھڑکنے لگتا ہے کیا جوجو؟؟؟ ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں ہمیشہ کی طرح۔ اب میں چلا
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2008 #738 السلام علیکم اہلیان محفل آج مئی کی 31 تاریخ ہے۔ ہفتے کا دن ہے۔ خاص خبر یہ ہے کہ کل اتوار ہو گی اور جون کی یکم تاریخ۔ بہت سے لوگوں کو اس دن تنخواہ ملتی ہے۔
السلام علیکم اہلیان محفل آج مئی کی 31 تاریخ ہے۔ ہفتے کا دن ہے۔ خاص خبر یہ ہے کہ کل اتوار ہو گی اور جون کی یکم تاریخ۔ بہت سے لوگوں کو اس دن تنخواہ ملتی ہے۔
ظ ظفری لائبریرین مئی 31، 2008 #739 السلام علیکم ! کیسے مزاج ہیں اہلیانِ محفل کے ۔ شمشاد بھائی ۔۔ ہمارے ہاں تو اکثر لوگوں کو ہفتے کے ہفتے ٹرخا دیتے ہیں ۔
السلام علیکم ! کیسے مزاج ہیں اہلیانِ محفل کے ۔ شمشاد بھائی ۔۔ ہمارے ہاں تو اکثر لوگوں کو ہفتے کے ہفتے ٹرخا دیتے ہیں ۔
ابن سعید خادم مئی 31، 2008 #740 وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ایک تو ہمیں اس تنخواہ لفظ پر بڑا تاؤ آتا ہے خاص کر تب جب اسے دو ٹکڑوں میں تقسیم کرکے پڑھتا ہوں۔
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ایک تو ہمیں اس تنخواہ لفظ پر بڑا تاؤ آتا ہے خاص کر تب جب اسے دو ٹکڑوں میں تقسیم کرکے پڑھتا ہوں۔