کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی تو میں‌آئی ہوں اب اس وقت یہاں انے والوں میں سے یونس صاحب ہی ہیں آن لائن
 
ہان جی السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔ ہم صبح آجاتے ہیں ۔۔۔۔ شمشاد بھائی اور ہم ہی ہوتے ہیں صبح ۔۔۔۔۔۔۔۔ آج آپ کیسے ؟
 

زینب

محفلین
میں بھی بس ایسے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیند نہیں آرہی تھی تو سوچا محفل میں مٹر گشت کی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔اب اپ کی طبیعت کیسی ہے ڈاکٹر صاحب؟؟
 
اللہ کا شکر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سنائیں ۔۔۔ خیر سے شاعرہ ہو گئی ہیں آپ بھی سویرے سویرے ۔۔۔۔ آپ کا کلام پڑھا ہے ابھی
 

الف عین

لائبریرین
لو میں ایک دن نہیں آیا تو یہاں کیا سے کیا ہو گیا
کہ جنگل کا جنگل ہرا ہو گیا
یعنی یہ کچھ ناموں کی تاج پوشی ہو گئی، کچھ نام ’فارغ البال ‘رہ گئے ہیں۔
اور یہ نیچے کیا دو پٹیاں نظر آ رہی ہیں۔ شنگرفی اور سبز۔۔۔ کیا دیوانہ پن کی پروگریس بار ہے؟؟؟
کون ہے جا آ کر ہمیں بتائےگا؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
سب خیریت ہے۔ آپ سنائیں، آجکل کس مشن پر ہیں؟
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد بھائی۔ ہم نے کس مشن پر ھونا ہے۔
آپ کی بھابھی اور بچوں کو کراچی چھوڑ کر آیا ہوں۔آپ فرصت ہی فرصت ہے۔بس لوڈشیڈنگ نے ناک میں دم کیا ھوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام محمد بھائی

ڈاکٹر صاحب آپ اکثر اندرون سندھ کسی نہ کسی مہم پر رہتے ہیں ناں، اسی لحاظ سے پوچھا تھا۔
بچوں کو لگتا ہے اسکول سے چھٹیاں ہیں۔
 

زینب

محفلین
سر جی دیکھ لیں سب بچوں کو چھٹیاں ہیں۔اب اس"بچی:" کو بھی دس دن کی چھٹی دے دیں پلیز نہیں تو میں رو پڑوں گی
 

عندلیب

محفلین
السلام علیکم !
زینب کیسی ہو ؟
روئے گا مت آپ روتے ہوئے اچھی نہیں لگتی ،آپ تو صرف ہنستے ہوئے اچھی لگتی ہیں :)
 

ظفری

لائبریرین
ارے آج تو عباس بھائی بھی آئے ہوئے ہیں ۔ کہاں ہوتے ہیں جناب ۔ کافی دن ہوگئے کوئی خیر ، خبر نہیں ملی ۔ اور اہلِ وعیال کیسے ہیں ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
سر جی دیکھ لیں سب بچوں کو چھٹیاں ہیں۔اب اس"بچی:" کو بھی دس دن کی چھٹی دے دیں پلیز نہیں تو میں رو پڑوں گی

یہ رونا دھونا اور ایموشنل بلیک میل ادھر اسکول میں جا کر کرو اور ادھر ہی درخواست دو، یہاں یہ سب کرنا منع ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام فرذوق
کہو کیسے ہو؟ بہت دنوں بعد آنا ہوا، کیا محفل کی یاد نہیں آتی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top