ہم تو ٹھیک ہیں بھتیجی صاحبہ ۔آپ اپنی سنائیں ۔ آپ کی اسٹیڈی کہاں تک پہنچی ۔ امتحانوں کے لیئے پھًرے تیار کیئے کہ نہیں ۔ یا ابھی تک ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھی ہوئی ہو ۔
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ؟ زونی ، ظفری ، تعبیر ۔۔۔۔ میرے خیال میں ابھی صرف یہی لوگ ہیں
وعلیکم السلام ، میں فٹ فاٹ ہوں ڈاکٹر صاحب آپ سنائیں، مریض خیریت سے ہیں آپکے
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ؟ زونی ، ظفری ، تعبیر ۔۔۔۔ میرے خیال میں ابھی صرف یہی لوگ ہیں
الحمداللہ ڈاکٹر صاحب ۔ آپ سنائیں ۔ آپ کیسے ہیں ۔ ؟
کیا تیار کئے چاچو
آپ کی مدد کی منتظر ہوں ، سوچ رہی ہوں آپ سے سیاسی ٹیوشن لے لوں، بعد میں جو ہو گا دیکھا جائے گا
کراچی میں کارتسوں کو پھرًے کہتے ہیں ۔ جو یاد کرنا ہے اسے اس طرح لکھو کہ ایک چھوٹے سے صفحے پر پورا مضمون آجائے اور جب امتحان میں کہیں بھولنے لگو تو اس کو باہر نکال کر دیکھ لو کہ کہاں سے بھول گئی ہو ۔ بس اتنی سی بات ہے ۔ اس میں ٹیوشن لینے کی بھی ضرورت نہیں ہے ۔ اب یہ نہیں پوچھنا کہ کارتوس کس کو کہتے ہیں ۔

بلکل ۔۔۔ بلکل ڈاکٹر ۔۔۔ حیرت ہے آپ کو بھی تک یاد ہے ۔بڑے عرصہ کے بعد "کارتوس" سنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ پتلی پتلی پٹیوں پر لکھنا اور ان کو زگ زیگ اسٹائل میں فولڈ کرنا ۔۔۔۔۔ مطلب گاگر میں ساگر کو قید کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔
بڑے عرصہ کے بعد "کارتوس" سنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ پتلی پتلی پٹیوں پر لکھنا اور ان کو زگ زیگ اسٹائل میں فولڈ کرنا ۔۔۔۔۔ مطلب گاگر میں ساگر کو قید کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔
لو جی "بوٹی " جیسا شائستہ لفظ جو موجود ھے تو پھروں کی کیا ضرورت ھے
ویسے یہ کارتوس کو پنجابی میں کیا کہتے ہیں
ڈاکٹر صاحب آپ بھی
آزمودہ حربہ لگتا ھے جو اب تک یاد ھے
توبہ ! مجھ شریف کو یہ آپ لوگ کن پھروں کارتوسوں کے چکر میں ڈال رہے ہیں ، آجکل مک مکا سسٹم ھے ادھر ، زمانہ بدل گیا ھے جی