عمار ابن ضیا
محفلین
اللہ کا شکر ہے بھائی جان۔۔۔! مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے بس۔
السلام علیکم !
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ اگلے ہفتے سے مصروفیات میں کچھ غیر معمولی اضافہ ہورہا ہے ۔ لگتا ہے اب محفل پر کم کم آنا ہوگا ۔
ہو سکتا ہے آج کہیں مصروف ہو گئی ہوں۔ دیکھتے ہیں ایک دن پھر باجو سے کہہ کر پیغام بھجواتے ہیں۔
آج اور ہاں تعبیر بھی نہیں ہیں۔ باجو ذرا فون تو کریں تعبیر کو کہ کہاں ہیں؟
آج تعبیر بھی غائب ہیں ، اللہ خیر کرے