عمار ابن ضیا
محفلین
نیا پرانا چھوڑیں گروجی۔۔۔ یہاں سب اپنے ہیں۔میں کیا کہہ سکتا ھوں
میں تو نیا نیا ھوںآپ کی محفل میں
نیا پرانا چھوڑیں گروجی۔۔۔ یہاں سب اپنے ہیں۔میں کیا کہہ سکتا ھوں
میں تو نیا نیا ھوںآپ کی محفل میں
وعلیکم السلام
بندہ نادان بھی حاضر ہے
ہاہاہا۔۔۔ آپ کے اس پیغام سے لمحہ بھر پہلے ہی لغت دیکھ کر بیٹھا تھا۔ ہائے رے میری کم علمی میں سمجھا جیسے پانی پت کی لڑائی مشہور ہے، ویسے ہی چومکھی کی بھی ہوگیلغات میں دیکھ لیں۔ چو چار کو کہتے ہیں ، مُکھ چہرے کو۔ چومکھی لڑنا محاورہ ہے۔ بیک وقت بہت سے محاذوں پر لڑنا۔۔۔ بہت مصروف ہونا۔۔۔۔
نیا پرانا چھوڑیں گروجی۔۔۔ یہاں سب اپنے ہیں۔
بہت معذرت فہیم ، آپ کا پوسٹ دیکھا نہ تھا ورنہ بر وقت جواب دیتی۔ سنا ہے ایوارڈز تقسیم کر رہے ہو۔ مجھے بھول نہ جانا
جی آپ کے لیے تو ایک خاص ایوارڈ ہونا چاہیے
کہ غائب ہونے میں ماہر رکن
ست بسم اللہسکون کس چڑیا کا نام ہے
میں بھی آپ کے خلاف محاذ کھول رہی ہوں
پازیٹیو بنیں فہیم، اس بات کو آپ یوں بھی کہہ سکتے تھے کہ ۔ محفل کی دلاری کے لیے خاص ایوارڈ ہونا چاہیے۔
دیکھیں نا۔۔۔۔ تشویش کےکتنے دھاگے کھولے گیے تھے میرے لیے۔ کسی اور کی غیر حاضری کیا اتنی محسوس کی گئی ہے؟؟؟
سب ہی کھول کر رکھ دیتے ہیں
کوئی محاد اور کوئی دل
دوسرے مصرعہ کا وزن گر گیا۔آگہی دامِ شنیدن جس قدر چاہے بچھائے
مدعا عنقا ہے "ترے" عالمِ تقریر کا
ہممممممممممممممممممممم
میں تو شروع سے ہی پازیٹو ہوں
اب مزید کیا بننا
ویسے
کتنے ہی دھاگے کھل گئے اور بھی نہ جانے کتنا کچھ ہوگیا۔
لیکن آپ پر بھی آفرین آپ نے آنا اپنے وقت پر ہی تھا
کیسی آتی بھیا۔۔۔ غالب سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔
"ہم" آتے تھے مگر کوئی عناں گیر تھا
خوش آمدید زہرا صاحبہ۔ بلاگ کیسا جارہا ہے؟ ہمارا کئی دنوں سے آنا نہیں ہوا وہاں۔