کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرخ منظور

لائبریرین
گرو جی محفل پر خوش آمدید!‌ بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر - مجھے فرخ کہتے ہیں - تعارف کے سیکشن میں اپنا تعارف ضرور دیں - بہت شکریہ!
 
گیا نہیں ہوں، بس ناشتہ کر کے ابھی نکلتا ہوں۔ اب کیسے ہو؟
شکریہ شمشاد بھائی جان۔ اب پہلے سے بہتر ہوں الحمد للہ۔ ریکور ہورہا ہوں۔
یادِ ماضی عذاب ہے یارب
:lll:

اسلام و علیکم ورحمتہ اللا برھاتہ ھو
کیے ھیں آپ سب لوگ

وعلیکم السلام گرو جی! ہم خیر خیریت سے۔ آپ سنایئے، کیسے مزاج ہیں؟
 
بس جناب اعلی کسی رھبر کی تلاش میں ھوں راھبر نھت ھیں رھبر نھیں ملتا
اس دور میں رہبر قریب قریب ناپید ہوگئے ہیں۔ کیا کیجئے گا رہبر پاکر؟ کیا آپ کا شمار بھی ان ہی میں تو نہیں جو نعرہ لگاتے ہیں کہ ہمیں منزل نہیں رہنما چاہئے۔
 

گرو جی

محفلین
اس دور میں رہبر قریب قریب ناپید ہوگئے ہیں۔ کیا کیجئے گا رہبر پاکر؟ کیا آپ کا شمار بھی ان ہی میں تو نہیں جو نعرہ لگاتے ہیں کہ ہمیں منزل نہیں رہنما چاہئے۔

نھیں جناب ھمارا تو صرف یھی نعرہ ھے
کہ سیاست دانوں کا ککھ نہ رھے
 

گرو جی

محفلین
میرے خیال میں آپ سب لوگ مصروف ھیں کیوں‌ کے کوئی جواب موصول‌ نھیں ھو رھا ھے
 

شمشاد

لائبریرین
کھانا کھانے میں مصروف تھا۔ لیکن اب کھانے کا وقفہ بھی ختم ہوا چاہتا ہے۔
شام میں ملاقات ہو گی۔
 

جیہ

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں بھائی عمار۔۔۔۔۔ سنا ہے آج کل چومکھی لڑ رہے ہو:)
 

جیہ

لائبریرین
لغات میں دیکھ لیں۔ چو چار کو کہتے ہیں ، مُکھ چہرے کو۔ چومکھی لڑنا محاورہ ہے۔ بیک وقت بہت سے محاذوں پر لڑنا۔۔۔ بہت مصروف ہونا۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top