السلام علیکم !
جیہ جی اور حسن بھائی دونوں کیسے ہیں ؟
وعلیکم السلام ۔۔ کیا حال ہیں حسن ۔۔ بہت دن بعد نظر ائے ہو آپ ۔۔
کوئی خواب تو دیکھا تھا آنکھ کھلنے کے بعد یاد نہیں رہا ۔۔ لائٹ آ جانے کا ہی دیکھا ہوگا ۔۔
وعلیکم السلام عندلیب!
بالکل ٹھیک الحمدللہ۔ آپ کہیئے کب جا رہی ہیں گھر؟
ٹھیک ہوں بلکہ یوں کہو کہ ٹھیک ہی ہوں اور آج کل واقعی کم حاضری ہو رہی ھے وجوہات میں بہت سے عوامل شامل ہیں۔ تو کہو کیا حروفِ تہجی کی ترتیب سے شروع کروں پھر
کیا وقت آ گیا ھے اب خوابوں میں بھی لوڈ شیڈنگ ہونے لگی
اوہوو ننھی سی جان اور اتنے کام ۔۔:tounge: کیا پھر ایگزامز کی تیاری ہو رہی ہے ؟
نہیں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے خواب انے لگے ۔۔ بجلی آ جانے کے ۔۔
چائے کے تو میں سخت خلاف ہوں البتہ اگر کوئی کھانے وانے کو سنیکس ہیں تو سوچا جا سکتا ھے