کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلامچھوٹے بھیا ، ایسی بھی کیا مجبوری جو محفل کو وقت نہیں دے پا رہے
 
حسن علوی

محفلین
ارے آپیہ کیا کہیں کہ کوئی معقول بہانہ سوجھ نہیں رہا اس وقت۔ بس میری سستی ہی باعثِ تاخیر ھے یوں سمجھیئے۔
آپ کہیئے کیسی ہیں اور کیا نئی تازی ھے؟
 
سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ کیا حال ہیں حسن ۔۔ بہت دن بعد نظر ائے ہو آپ ۔۔

کوئی خواب تو دیکھا تھا آنکھ کھلنے کے بعد یاد نہیں رہا ۔۔ لائٹ آ جانے کا ہی دیکھا ہوگا ۔۔:grin:
 
حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ کیا حال ہیں حسن ۔۔ بہت دن بعد نظر ائے ہو آپ ۔۔

کوئی خواب تو دیکھا تھا آنکھ کھلنے کے بعد یاد نہیں رہا ۔۔ لائٹ آ جانے کا ہی دیکھا ہوگا ۔۔:grin:

ٹھیک ہوں بلکہ یوں کہو کہ ٹھیک ہی ہوں اور آج کل واقعی کم حاضری ہو رہی ھے وجوہات میں بہت سے عوامل شامل ہیں۔ تو کہو کیا حروفِ تہجی کی ترتیب سے شروع کروں پھر:rolleyes:
;)

کیا وقت آ گیا ھے اب خوابوں میں بھی لوڈ شیڈنگ ہونے لگی:confused:
 
اوہوو ننھی سی جان اور اتنے کام ۔۔:tounge: کیا پھر ایگزامز کی تیاری ہو رہی ہے ؟

نہیں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے خواب انے لگے ۔۔ بجلی آ جانے کے ۔۔:rolleyes:
 
حسن علوی

محفلین
اوہوو ننھی سی جان اور اتنے کام ۔۔:tounge: کیا پھر ایگزامز کی تیاری ہو رہی ہے ؟

نہیں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے خواب انے لگے ۔۔ بجلی آ جانے کے ۔۔:rolleyes:

استغفرللہ۔۔۔۔

تمہارا اور شمشاد بھائی کا بس چلے تو سال کے بارہ مہینے میرے ایگزیمز ہی کرواتے رہو دونوں:(
آج کل تھیسس پر کام ہو رہا ھے پر ذرا دھیرے دھیرے
 
سارہ خان

محفلین
ہاہاہا ۔۔ چلو بیسٹ آف لک ۔۔ میں جا رہی ہوں چائے بنانے ۔۔

کسی کو پینا ہو تو ۔۔۔۔۔

خود بنا کر پی لینا ۔۔۔;)

ملتے ہیں بریک کے بعد ۔۔
 
حسن علوی

محفلین
ڈاکٹر صاحب تو گئے چلے سعود بھائی، رہ گئے میں اور آپ۔ تو چلا اب میں بھی کہ کچھ کام ھے انشاءاللہ پھر ہوں گی ملاقاتاں باقی۔
فی امان اللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top