کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کہاں غائب کروانے کے چکر میں ہیں مجھے؟ میں تو ادھر ہی ہوں۔ چائے کی فرمائش کر دی ہے۔

ابھی تک آپ نے پہچان کی وجہ نہیں بتائی۔
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔
میں تو ٹھیک ہوں ۔۔ سب کی خبر نہیں ۔۔:)
آپ کیسی ہو ۔۔ کیسا گذرا دن ۔۔

شمشاد بھائی زونی کی پہچان کے پیچھے کیوں پڑ گئے بھلا ۔۔:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

شکر ہے آپ بھی دو لفظوں سے آگے بڑھیں۔

حسن اپنی پڑھائی کی وجہ سے محفل سے دور محفل کے لیے تڑپ رہا ہو گا۔
 
وعلیکم سلام، شمشاد بھائی، عندلیب، زونی
سفر اچھا رہا کون سے چلنا تھا بس گاڑی میں بیٹھے بیٹھے گئے اور واپس بھی آگئے، دوستوں سے میل ملاقات ہوگئی۔ پہلے سے کافی بہتر ہوں آہستہ آہستہ چل پھر لیتا ہوں۔ اللہ کا شکر ہے۔ شمشاد بھائی اصل میں گھر کے کمپوٹر میں کوئی پرابلم ہے نیٹ سے رابطہ منقطع ہے۔

زونی، اصل میں کام کے دوران زیادہ موقع نہیں ملتا اگے پیھے دھیان دینے کا۔ بس فکر معاش،
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔
میں تو ٹھیک ہوں ۔۔ سب کی خبر نہیں ۔۔:)
آپ کیسی ہو ۔۔ کیسا گذرا دن ۔۔

شمشاد بھائی زونی کی پہچان کے پیچھے کیوں پڑ گئے بھلا ۔۔:confused:

میں بھلا کیوں ان کی پہچان کے پیچھے پڑنے لگا، وہ تو زیک نے چار ٹانگوں والی ایک تصویر لگائی ہے اور لکھا ہے کہ یہ زونی ہے۔ اب میں بھلا کیسے مان لوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، بھابھی کے ایک ہی پیغام بھیجنے کے بعد کمپیوٹر کی طبیعت خراب ہو گئے۔ خاصا نازک مزاج لگتا ہے آپ کا کمپیوٹر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top