سوا گیارہ گھنٹے کوڈنگ کرتا رہا آج۔ :)
الف عین لائبریرین جولائی 21، 2008 #803 یعنی دفتری اوقات فکسڈ نہیں ہیں سعود؟ سنیچر اتوار دو دن کی چھٹی تو ہو گی نا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2008 #804 ابھی تک کوئی بھی نہیں آیا، چلیں پھر میں اکیلا ہی کھا کر واپس آتا ہوں۔
ابن سعید خادم جولائی 21، 2008 #805 جی چاچو! سنیچر و اتوار کی چھٹی اور باقی دنوں میں کم از کم آٹھ گھنٹے غیر ذاتی کام۔ اوور ٹائم پر پے اچھی ہے۔
جی چاچو! سنیچر و اتوار کی چھٹی اور باقی دنوں میں کم از کم آٹھ گھنٹے غیر ذاتی کام۔ اوور ٹائم پر پے اچھی ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 21، 2008 #806 سعود۔ چلو پہلی تنخواہ پر میری طرف سے خود بھی مٹھائی کھا لینا اور گھر والوں کو بھی کھلا دینا۔۔۔ سنبل کیسی ہے، اسے پیار کرو میری طرف سے۔۔
سعود۔ چلو پہلی تنخواہ پر میری طرف سے خود بھی مٹھائی کھا لینا اور گھر والوں کو بھی کھلا دینا۔۔۔ سنبل کیسی ہے، اسے پیار کرو میری طرف سے۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2008 #807 زونی شام میں آئی تو تھیں، پھر نجانے کہاں رہ گئیں اور ڈاکٹر صاحب بھی بس ایک ہی پیغام لکھ کر چلے گئے۔
حسن علوی محفلین جولائی 21، 2008 #809 لگتا ھے کوئی اور موجود نہیں ھے۔ اکیلا ہی گھوم رہا ہوں شاید۔ کوئی تو آئے۔۔۔ شمشاد بھائی، سعود بھائی، عندلیب بہن کہاں ہیں بھئی سب کے سب؟
لگتا ھے کوئی اور موجود نہیں ھے۔ اکیلا ہی گھوم رہا ہوں شاید۔ کوئی تو آئے۔۔۔ شمشاد بھائی، سعود بھائی، عندلیب بہن کہاں ہیں بھئی سب کے سب؟
حسن علوی محفلین جولائی 21، 2008 #810 عندلیب نے کہا: السلام علیکم ! کیسے ہیں سب ؟شمشاد بھائی ،زونی ، زھرا، سارہ ،افتخار بھائی ؟ حسن بھائی کہاں ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں یہاں ہوں عندلیب اور آجکل تھیسس رائٹنگ چل رہی ھے۔ بس ذرا کم آنا ہوتا ھے
عندلیب نے کہا: السلام علیکم ! کیسے ہیں سب ؟شمشاد بھائی ،زونی ، زھرا، سارہ ،افتخار بھائی ؟ حسن بھائی کہاں ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں یہاں ہوں عندلیب اور آجکل تھیسس رائٹنگ چل رہی ھے۔ بس ذرا کم آنا ہوتا ھے
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2008 #811 و علیکم السلام حسن لگتا ہے آج تمہیں تھوڑی فرصت میسر آئی ہے۔ اچھا ہے توجہ سے تھیسس لکھ لو۔
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 22، 2008 #812 یہ رہی میری صبح کی حاضری۔۔۔ ابھی محفل میں استاد محترم بھی نظر آرہے ہیں۔۔۔ اب ان کو بلایا اور ان سے پہلے شمشاد بھائی آگئے تو انہوں نے کہنا ہے کہ پتا بھی ہے، صبح میں آتا ہوں۔۔۔ اس لیے ان دونوں کو دعوت ہے۔
یہ رہی میری صبح کی حاضری۔۔۔ ابھی محفل میں استاد محترم بھی نظر آرہے ہیں۔۔۔ اب ان کو بلایا اور ان سے پہلے شمشاد بھائی آگئے تو انہوں نے کہنا ہے کہ پتا بھی ہے، صبح میں آتا ہوں۔۔۔ اس لیے ان دونوں کو دعوت ہے۔
ہما محفلین جولائی 22، 2008 #813 السلام علیکم ۔۔۔۔و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں بھی آ ہی گئی ۔۔۔۔بلکہ کافی دیر سے ہوں یہاں مگر لگتا ہے لوگ ڈر ڈر کے پوسٹ کر رہے ہیں ۔۔۔۔!
السلام علیکم ۔۔۔۔و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں بھی آ ہی گئی ۔۔۔۔بلکہ کافی دیر سے ہوں یہاں مگر لگتا ہے لوگ ڈر ڈر کے پوسٹ کر رہے ہیں ۔۔۔۔!
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 22، 2008 #817 وعلیکم السلام زہرہ۔۔۔ کیسی ہیں شاعرہ بہنا؟ سارہ بھی آنے والی ہے یہاں۔ اور میں ہوتا ہوں اب فرار۔ سارہ سے ڈر کر نہیں، ویسے ہی۔ :lll:
وعلیکم السلام زہرہ۔۔۔ کیسی ہیں شاعرہ بہنا؟ سارہ بھی آنے والی ہے یہاں۔ اور میں ہوتا ہوں اب فرار۔ سارہ سے ڈر کر نہیں، ویسے ہی۔ :lll:
ع عندلیب محفلین جولائی 22، 2008 #819 حسن علوی نے کہا: میں یہاں ہوں عندلیب اور آجکل تھیسس رائٹنگ چل رہی ھے۔ بس ذرا کم آنا ہوتا ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جلد سے جلد اپنا کام مکمل کر لیجیئے ہم سب آپ کے انتظار میں ہیں۔
حسن علوی نے کہا: میں یہاں ہوں عندلیب اور آجکل تھیسس رائٹنگ چل رہی ھے۔ بس ذرا کم آنا ہوتا ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جلد سے جلد اپنا کام مکمل کر لیجیئے ہم سب آپ کے انتظار میں ہیں۔
سارہ خان محفلین جولائی 22، 2008 #820 السلام علیکم ۔۔۔ عمار مجھے پتا ہے تم اسٹرائک سے ڈر کر بھاگ رہے ہو ۔۔ :tounge: کیا ہو رہا ہے زھرا ۔۔؟