سارہ میں محفل گردی ۔۔اخبار۔۔گانے۔۔کافی سارے کام ایک ساتھ ہی کر رہی ہوں۔۔۔:):):)
زھرا علوی محفلین جولائی 22، 2008 #821 سارہ میں محفل گردی ۔۔اخبار۔۔گانے۔۔کافی سارے کام ایک ساتھ ہی کر رہی ہوں۔۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 22، 2008 #822 لگتا ہے پڑھائی سے بریک لیا ہوا ہے ۔۔۔ شمشاد بھائی کتھے رہ گئے آج ۔۔ کھانے کے وقفے کا ٹائیم تو ہو گیا ان کے ۔۔
لگتا ہے پڑھائی سے بریک لیا ہوا ہے ۔۔۔ شمشاد بھائی کتھے رہ گئے آج ۔۔ کھانے کے وقفے کا ٹائیم تو ہو گیا ان کے ۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2008 #823 بالکل وقفہ ہو گیا ہے کھانے کا اور جب تک کھانا آئے گا میں ادھر کا چکر لگا لیتا ہوں۔ ویسے یہ شاہ جی کہاں رہ گئے؟ جب سے ان کے بچے پاکستان گئے ہیں، لگتا ہے ان کو کھلی چھٹی مل گئی ہے۔
بالکل وقفہ ہو گیا ہے کھانے کا اور جب تک کھانا آئے گا میں ادھر کا چکر لگا لیتا ہوں۔ ویسے یہ شاہ جی کہاں رہ گئے؟ جب سے ان کے بچے پاکستان گئے ہیں، لگتا ہے ان کو کھلی چھٹی مل گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2008 #826 الحمد للہ، شکر ہے اُس ذات کا جو رحمان ہے رحیم ہے۔ یہ لو ابھی میں ادھر تھانے میں جیہ کے لیے پیغام چھوڑ کر آیا ہوں اور ادھر یہ پہنچ بھی گئی۔
الحمد للہ، شکر ہے اُس ذات کا جو رحمان ہے رحیم ہے۔ یہ لو ابھی میں ادھر تھانے میں جیہ کے لیے پیغام چھوڑ کر آیا ہوں اور ادھر یہ پہنچ بھی گئی۔
حسن علوی محفلین جولائی 22، 2008 #828 السلام علیکم اب میں اپنی چھوٹی سی حاضری کے ساتھ کیسے ہیں سب یہاں؟ رات کو چکر لگایا تو اپنے آپ سے ہی باتیں کر کے واپس جانا پڑا
السلام علیکم اب میں اپنی چھوٹی سی حاضری کے ساتھ کیسے ہیں سب یہاں؟ رات کو چکر لگایا تو اپنے آپ سے ہی باتیں کر کے واپس جانا پڑا
زھرا علوی محفلین جولائی 22، 2008 #830 سارہ خان نے کہا: لگتا ہے پڑھائی سے بریک لیا ہوا ہے ۔۔۔ شمشاد بھائی کتھے رہ گئے آج ۔۔ کھانے کے وقفے کا ٹائیم تو ہو گیا ان کے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے سارہ یہ اخبار بھی ہماری پڑھائی میں ہی شامل ہے ورنہ کس کا دل کرتا ہے اخبار پڑھنے کے ہمارے اخباروں میں ہوتا ہی کیا ہے سوائے لوٹ مار کی خبروں کے۔۔۔
سارہ خان نے کہا: لگتا ہے پڑھائی سے بریک لیا ہوا ہے ۔۔۔ شمشاد بھائی کتھے رہ گئے آج ۔۔ کھانے کے وقفے کا ٹائیم تو ہو گیا ان کے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے سارہ یہ اخبار بھی ہماری پڑھائی میں ہی شامل ہے ورنہ کس کا دل کرتا ہے اخبار پڑھنے کے ہمارے اخباروں میں ہوتا ہی کیا ہے سوائے لوٹ مار کی خبروں کے۔۔۔
حسن علوی محفلین جولائی 22، 2008 #831 جیہ نے کہا: کونسے تھانے؟ میرا تھانے میں کیا کام؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو لوگ عرصہ دراز تک غائب رہتے ہیں وہ ہی تو مطلوب ہوا کرتے ہیں آپیہ۔ لگتا ھے آپ بھی محفل کے تھانے میں 'وانٹڈ' کی فہرست میں شامل کی جا چکی ہیں
جیہ نے کہا: کونسے تھانے؟ میرا تھانے میں کیا کام؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو لوگ عرصہ دراز تک غائب رہتے ہیں وہ ہی تو مطلوب ہوا کرتے ہیں آپیہ۔ لگتا ھے آپ بھی محفل کے تھانے میں 'وانٹڈ' کی فہرست میں شامل کی جا چکی ہیں
حسن علوی محفلین جولائی 22، 2008 #833 ہم چھوٹے موٹے لوگ آپیہ آپ کی نظر میں کہاں آئیں گے۔ یہیں ہیں اور الحمدللہ بخیر و عافیت جی بھی رہے ہیں۔ آپ کہیئے کیسے مزاج شریف ہیں اور کیسے ہیں وہ؟
ہم چھوٹے موٹے لوگ آپیہ آپ کی نظر میں کہاں آئیں گے۔ یہیں ہیں اور الحمدللہ بخیر و عافیت جی بھی رہے ہیں۔ آپ کہیئے کیسے مزاج شریف ہیں اور کیسے ہیں وہ؟
جیہ لائبریرین جولائی 22، 2008 #834 لگتا ہے نراض ہیں آپ مجھ سے۔ ایسی بات نہیں۔ میں ٹھیک ہوں، آپ کی دعاؤں سے
حسن علوی محفلین جولائی 22، 2008 #835 نہیں آپیہ بالکل 'نراض' نہیں ہوں اطمینان رکھیئے گا۔ ہم تو آپ سے مخاطب ہوئے بھی گھبراتے ہیں کہ جانے کب ہم بھی آپ کے جلال کے زیرِ عتاب آ جائیں[url=http://www.mysmiley.net] [/URL]
نہیں آپیہ بالکل 'نراض' نہیں ہوں اطمینان رکھیئے گا۔ ہم تو آپ سے مخاطب ہوئے بھی گھبراتے ہیں کہ جانے کب ہم بھی آپ کے جلال کے زیرِ عتاب آ جائیں[url=http://www.mysmiley.net] [/URL]
حسن علوی محفلین جولائی 22، 2008 #837 ایسا کچھ نہیں آپیہ یقین مانیئے اور آپ کہیئے کہ کیا ہو رہا ھے آجکل؟ کسی مہم میں تو مصروف نہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2008 #840 ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب کی آنے کی رفتار بڑھ رہی ہے۔ اللہ کرئے یونہی مزید بڑھتی جائے۔