تو گھوم آتیں اپیا کہیں کیا ہرج ہے۔ بچیوں کی بھی تفریح ہو جائے گی تھوڑی سی۔
آپکا سائن یا شعر بہت اچھا ھے علوی صاحبنبیل بھائی نے اس مسئلہ پر روشنی نہیں ڈالی۔ میرے خیال میں انہیں اس بارے میں بہتر علم ہونا چاہیئے۔ امید ھے اس بیماری کا علاج جلد ہی کر لیا جائے گا۔
بھائی میرے دو لڑکے بھی ہے دو بچیوں کے علاوہ
اپیا ویسے تو آپ کے بھائی اور ------ اور ------- اور ------- اور جانے کون کون ہیں۔ پر موقعے پر یہی سوجھا تو یہی کہہ دیا اس خیال سے بھی کہ بچے تو شیطان ہوتے ہیں وہ تو ویسے بھی اچھل کود لیتے ہونگے۔
توبہ توبہ خاص بھائی تو کوئی نہیں ہے دو کے سوا اس میں سے آپ ایک ہیں۔
اب سمجھا یعنی کہ مکمل تیاری کر رکھی ہے میری پہلی تنخواہ میں حصہ بٹانے کی۔ (یہ تو مزاق کی ذیل میں تھا۔ اپیا آپ کی محبت اور خلوص پر شک کرنا کفران نعمت ہے)