السلام علیکم کیسے مزاج ہیں
حسن علوی محفلین جولائی 24، 2008 #942 وعلیکم السلام بھائی مزاج اچھے ہیں۔ آپ کہیئے اور 'السلام علیکم' ایسے ہوتا ھے۔
سارہ خان محفلین جولائی 24، 2008 #943 میری طرف سے بھی سب کو السلام علیکم ۔۔ کیسے ہو حسن ۔۔کیا ہو رہا ہے ۔۔؟
سارہ خان محفلین جولائی 24، 2008 #945 میں بالکل ٹھیک ٹھاک ۔۔ اللہ کا شکر ۔۔ محفل کی خیریت مطلوب ہے ۔۔ آپ کیسے ہیں اور بھابھی ؟
حسن علوی محفلین جولائی 24، 2008 #949 سارہ خان نے کہا: میری طرف سے بھی سب کو السلام علیکم ۔۔ کیسے ہو حسن ۔۔کیا ہو رہا ہے ۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میری طرف سے وعلیکم السلام سارہ خان میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر اور ہونا کیا ھے وہی لکیر کے فقیری ہو رہی ھے پتہ تو ھے سب کو
سارہ خان نے کہا: میری طرف سے بھی سب کو السلام علیکم ۔۔ کیسے ہو حسن ۔۔کیا ہو رہا ہے ۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میری طرف سے وعلیکم السلام سارہ خان میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر اور ہونا کیا ھے وہی لکیر کے فقیری ہو رہی ھے پتہ تو ھے سب کو
سارہ خان محفلین جولائی 24، 2008 #950 ہاں تو جو ہورہا ہے اچھے کے لئے ہو رہا ہے نہ ۔۔ ایسے اداس کیوں ہوتے ہو ۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2008 #951 یہ لیں جی ہم بھی آ وراد ہوئے۔ محفل کی طبیعت الحمد للہ اس وقت بحال لگ رہی ہے۔ اللہ سے دعا ہے نظرِ بد سے بچائے۔
یہ لیں جی ہم بھی آ وراد ہوئے۔ محفل کی طبیعت الحمد للہ اس وقت بحال لگ رہی ہے۔ اللہ سے دعا ہے نظرِ بد سے بچائے۔
حسن علوی محفلین جولائی 24، 2008 #952 لیجیئے شمشاد بھائی آپ محفل کی بلائیں لیں، ہم ابھی آتے ہیں ذرا نیچے امرود بِکتے ہیں آٹھ روپے کلو۔ لے کر آیا
لیجیئے شمشاد بھائی آپ محفل کی بلائیں لیں، ہم ابھی آتے ہیں ذرا نیچے امرود بِکتے ہیں آٹھ روپے کلو۔ لے کر آیا
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2008 #953 اگر تو آٹھ روپے کلو ہیں تو چار پانچ کلو میرے لیے بھی لے آنا۔ اتنے سستے تو باغ والے بھی نہیں دیتے ہوں گے۔
اگر تو آٹھ روپے کلو ہیں تو چار پانچ کلو میرے لیے بھی لے آنا۔ اتنے سستے تو باغ والے بھی نہیں دیتے ہوں گے۔
حسن علوی محفلین جولائی 24، 2008 #954 نیچے گیا تو پتہ چلا کہ سب بِک گئے، ٹوکری خالی تھی پھیری والے کی، مجبوراً خالی ہاتھ ہی واپس آنا پڑا
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2008 #955 خالی ہاتھ واپس آنے میں اتنی دیر تو نہیں لگنی چاہیے تھی، ضرور کہیں اور سیر سپاٹا کر کے آئے ہو۔ سچ سچ بتاؤ کہاں گئے تھے؟
خالی ہاتھ واپس آنے میں اتنی دیر تو نہیں لگنی چاہیے تھی، ضرور کہیں اور سیر سپاٹا کر کے آئے ہو۔ سچ سچ بتاؤ کہاں گئے تھے؟
حسن علوی محفلین جولائی 24، 2008 #956 وہ کیا ھے کہ بندہ بشر ہوں کہیں بھٹک وٹک جاتا ہوں آج کافی دن ہوئے سارا کو محفل میں پائے ہوئے پتہ نہیں کہاں رہ گئیں ہیں محترمہ
وہ کیا ھے کہ بندہ بشر ہوں کہیں بھٹک وٹک جاتا ہوں آج کافی دن ہوئے سارا کو محفل میں پائے ہوئے پتہ نہیں کہاں رہ گئیں ہیں محترمہ
حسن علوی محفلین جولائی 24، 2008 #960 نگوڑ ماری وہ بھی سلامت نہیں اس کا بھی فریم ٹیڑھا ہو گیا تھا۔ اب آپ ہی کوئی تدبیر کیجیئے گا۔