ڈاکٹر عباس
محفلین
السلام علیکم۔اہل محفل۔
تو کیا ڈھنڈورا پیٹ کر آؤں بھائی جان
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔یہ رہی میری اج کی حاضری اور اب میری لمبی چھٹی شروع ہوتی ہے ابھی سے۔۔۔۔۔تمام دوستوں کو اللہ حافظ۔۔۔زینب تو چلیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی۔۔۔۔۔یاہووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
و علیکم السلام
آپ کیسی ہیں؟ آجکل کراچی کا موسم کیسا ہے؟ لوڈ شیڈنگ کا کیا حال ہے؟
سلام ، جناب چھٹی چاہئیے ، اگست تک کی ، درمیان ، درمیان میں چکر لگا محفل کا تو اس وقت آجایا کروں گی تانک جھانک کو ،
السلام علیکم
خیریت سے ہیں آپ سب؟
شمشاد بھائی ، میں بہتر ، کراچی کا موسم آج کل بہت اچھا ہو رہا ہے تقریباً بادل چھائے رہتے ہیں ، ہلکی ہلکی سی دھوپ بھی ساتھ میں رہتی ہے اور ہوا بھی اتنی اچھی چل رہی ہے ان دنوں اور سب سے مزے کی بات یہ کہ لوڈ شیڈنگ بھی کچھ کم ہو رہی ہے لیکن یہاں محفل کی رفتار نے خوب بور کر دیا ہے ، میں یہاں پوسٹ ہی نہیں کر پا رہی ہوں
السلام علیکم بوچھی ، آپ کہاں مصروف ہو رہی ہیں ، مہمانوں کے لیے تیاریوں میں اچھا یہ بتائیں کہ اگست میں آجائیں گی یا اگست بھی چھٹی
اور ہاں جانے سے پہلے کم از کم ایک لمبی گپ شپ پارٹی تو رکھ لیں ناں ہم سب مل کے م س ن پر اگر اپ وقت نکال سکیں تو بتایئے گا ۔
اب پھر چھٹی اور وہ بھی اتنی لمبی، ابھی گزشتہ دنوں ہی تو چھٹیاں کر کے آئی ہیں، او اچھا پاکستان سے سب آ رہے ہیں، اس لیے۔
خیر مبارکگڈ۔ بھائی کی شادی مبارک ہو۔
یہ جولائی کے مہینے کی حاضری ہی سمجھے کیوں کہ کل اسلام آباد میں تھا آج لاہور ہوں تو کل گجرات جانا ہے۔ثناء اللہ بھائی کیا یہ جولائی کے مہینے کی حاضری ہے یا اب آتے رہیں گے؟