ہیلو السلام علیکم۔بوچھی آپا۔
وسلام عباس بھیا ، کیسے ہیں آپ ؟ اور بچے کیسے ہیں ؟
ہیلو السلام علیکم۔بوچھی آپا۔
احباب کو یاد ہوگا کوئی تین ہفتے قبل میرا ایک انٹرویو ہوا تھا۔ اس کے بعد کشمیر سے واپسی پر ڈھائی گھنٹوں پر محیط یو ایس سے ٹیلیفونک انٹرویو اور نیٹ میٹنگ بھی ہوئی تھی پھر ایک طویل خاموشی کے بعد آج مجھے اس کمپنی سے جاب آفر ملی ہے۔ سوموار تک ایک اور آفر متوقع ہے۔ میں جلدی ہی کوئی حتمی فیصلہ کر کے کسی نہ کسی کمپنی کو جوائن کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ نیز انشاء اللہ اگلے سال ماسٹرس کا قصد ہے۔ اس دوران اس کی تیاری بھی کرنی ہے۔