کون ہے جو محفل میں آیا (21)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔ باتونی پن سے دل آزاری کا خظرہ رہتا ہے اس وجہ سے زیادہ بات نہیں کرتی

جی جی مجھے معلوم ہے خواتین کتنا کم بولتی ہیں۔ بلکہ گزشتہ دنوں ہی ذکر ہو رہا تھا کہ دو خواتین خاموش بیٹھی ہوئی تھیں۔ آگے بریکٹ میں لکھا ہوا تھا " دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ"
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

کہیے کیسے ہیں؟ گرمی کی شدت میں کچھ کمی ہوئی کہ ویسے ہی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں جی میں تو جا رہا ہوں کہ دفتر سے تاخیر ہو رہی ہے۔ کھانے کا وقفہ کب کا ختم ہو چکا۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

ابھی تو ہم آئیں ہیں شمشاد بھائی اور آپ جانے کی بات کی بات کرتے ہو، دل جلانے کی بات کرتے ہو:(
 

امر شہزاد

محفلین
یہ لیں جی میں تو جا رہا ہوں کہ دفتر سے تاخیر ہو رہی ہے۔ کھانے کا وقفہ کب کا ختم ہو چکا۔

میں‌کفیوز ہوں کہ اتنے دن یہی سمجھتا رہا کہ شمشاد جی جاتی ہیں، لیکن یہ تو اب انکشاف ہو رہا ہےکہ معاملہ کچھ اور ہے۔۔ چہ چہ چہ:grin::grin::grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top