عمار ابن ضیا
محفلین
مابدولت آج کل تو راتوں کو بھی بستر پر کروٹیں بدلتے ہیں، سراسر الزام ہے صبح میں سونے کا۔۔۔ اور ویسے بھی ہماری سلطنت عالیشان میں یہ وقت سہ پہر کا ہے، صبح کا نہیں۔۔۔
ہاہاہا۔۔۔ نہیں حسن بھائی! میں تو صرف مذاق کرتا ہوں۔ یہ دستخط نہ صرف اچھے اور منفرد ہیں بلکہ شاعرانہ ٹچ بھی دیتے ہیںلگتا ھے دستخط تبدیل کرنے ہی ہونگے۔ کچھ نیا سوچتا ہوں
چلی آئیں تحفظ حقوقِ نسواں کی علمبردار :lll:ہاں کچھ لیلیٰ کی بھی سوچو ۔۔۔۔ قیس کے بنا اکیلی ہوگی بے چاری ویسے بھی ۔۔۔
مابدولت آج کل تو راتوں کو بھی بستر پر کروٹیں بدلتے ہیں، سراسر الزام ہے صبح میں سونے کا۔۔۔ اور ویسے بھی ہماری سلطنت عالیشان میں یہ وقت سہ پہر کا ہے، صبح کا نہیں۔۔۔
سلام جناب ابھی گھر پہنچا ہوں اور دیکھا کہ نیٹ ہے سوچا کہ ایک عدد سلام ہی کر آئیں۔ ویسے شام کو ہم لوگ سوئس جارہے ہیں کل ہی واپسی ہوگی، کسی وقت
السلام علیکم
کیوں نہیں کوئی آنے والا
ہم آئے ہیں نا۔۔۔۔