چاند سی بہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاند پر تو اتنے داغ ہوتے ہیں کہ توبہ توبہ
کب تک نکلو گے، آخر ایک دن تو چھری تلے آنا ہی ہے۔ اب لگے ہاتھوں اس چھری تعارف بھی کروا ہی دو۔
ہمارے ہاں شادی کے موقع پر ایک گیت گیا جاتا ہے لگتا ہے حسن کی مثال بھی اس گیت جیسی ہے//
ترجمہ:
ہمجولیوں میں بیٹھ کر رو رہی ہے اس کا شادی کا دن ہے
دل ہی دل میں مسکرا رہی ہے، اس کی شادی کا دن ہے
فہیم غیر شادی شدہ لوگوں کے باتوں پر کان نہ دھرنا۔۔۔۔ ہم جیسے شادی شدہ کے خوش گوار تجربوں پر عمل کرنا۔
خدا کرے فہیم شادی کرلے اور میرا انتقام پورا ہو مرد ذات سے
ارے یہاں کیا شادی کا ذکر ہو رہا ہے؟ فہیم کی تو کروا دینی چاہیے فوری طور پر !
یہ فہیم کہا رہ گئے۔
لگتا ھے شادی کا سُن کر شرما گئے موصوف یا پھر اس بات پر سنجیدگی سے غور تو نہیں فرما رھے۔۔۔۔
حسن شبھ شبھ بولا کرو، تمہاری باری بھی آنی ہے، ذرا واپس تو پہنچو پاکستان، تمہاری ماما نے تمہارے لیے چاند سی بہو ڈھونڈ رکھی ہے۔ بس تمہارے پہنچتے ہی تمہارا بینڈ بج جائے گا۔