یہ تو محفل سناٹے میں آئی ہوئی ہے:rolleyes:
فہیم لائبریرین جولائی 30، 2008 #383 راجہ جو ٹھہرے! آپ سنائیں شمشاد بھائی کہ آج رات کے کھانے میں کتنے بکرے اور کتنے مرغے کام میں آئے
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2008 #385 کہاں کے بکرے اور کہاں کے مرغے۔ دوپہر کی بچی ہوئی بریانی کھائی ہے، بس سلاد اور دہی کا اضافہ ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2008 #386 و علیکم السلام ظفری بھائی کہیے آج کل البامہ میں ہی ہیں یا کہیں اور کوچ کر گئے؟
ظ ظفری لائبریرین جولائی 30، 2008 #387 نہیں شمشاد بھائی ۔۔۔ اب تک یہیں ہوں امید ہے کہ کل یہاں سے نکلنا ہوگا ۔ تین ہفتے ہوگئے ہیں ۔ اتنی دیر تو میں خود اپنے گھر میں نہیں ٹہرا ۔ ۔۔۔
نہیں شمشاد بھائی ۔۔۔ اب تک یہیں ہوں امید ہے کہ کل یہاں سے نکلنا ہوگا ۔ تین ہفتے ہوگئے ہیں ۔ اتنی دیر تو میں خود اپنے گھر میں نہیں ٹہرا ۔ ۔۔۔
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #389 جاتے جاتے یہ رہا رات کا گیڑا۔ آج تو ظفری بھائی بھی نظر آ رھے ہیں محفل ماں
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2008 #390 بھئی سب اراکین کو قیصرانی کی طرف سے سلام قبول ہو۔ میری ان سے آج فون پر بات ہوئی تھی۔
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #391 وعلیکم السلام قیصرانی بھائی بذریعہ شمشاد بھائی اللہ ان کی تمام مشکلات آسان فرمائے (آمین)
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2008 #392 ٹھیک ہے تمہارا پیغام پہنچا دیا جائے گا۔ کال کے پیسے 50/50 کر لیں گے۔
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #393 ایک دفعہ تو فہیم کو بھی رعایت ملی ھے، مجھے بھی ملنی چاہیئے[url=http://www.mysmiley.net] [/URL]
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2008 #394 اچھا تو ادھر سے نقل مار لی ہے۔ ٹھیک ہے ایک دفعہ تمہارے ساتھ بھی رعایت کی جاتی ہے۔ تم بھی کیا یاد کرو گے کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔
اچھا تو ادھر سے نقل مار لی ہے۔ ٹھیک ہے ایک دفعہ تمہارے ساتھ بھی رعایت کی جاتی ہے۔ تم بھی کیا یاد کرو گے کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #395 کیا نام بدل لیا شمشاد بھائی، سخی نام کب سے رکھ لیا؟[url=http://www.mysmiley.net] [/URL]
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2008 #398 مثال کے طور پر میرے کچھ دوست اور خاص کر وہ جن کی ابھی شادی نہیں ہوئی۔