ارے فہیم بھائی میں نے حسن کی ماما کی بہو کی بات کی تھی۔ کہیں غلط ہو گیا ہے۔
تو ماما کی بہو لکھنا تھا نہ
چلیں ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے
السلام و علیکم اہل محفل
کافی روز بعد خرم شہزاد نے مدعو کیا کہ محفل مشاعرہ ہے آپ کو یاد کیا جا رہا ہے، لہذا دوڑی دوڑی پہنچی ہوں، امید ہے سب خیر خیریت سے حسب معمول خوش گپیوں میں لگے ہوں گے