کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ان کا تو کوئی گھر ہی نہیں ہے، یہ رہتے ہی دورے پر ہیں۔ ویسے میں ظفری بھائی کی بات نہیں کر رہا۔
 

تیشہ

محفلین
ان کا تو کوئی گھر ہی نہیں ہے، یہ رہتے ہی دورے پر ہیں۔ ویسے میں ظفری بھائی کی بات نہیں کر رہا۔



hehe.gif
 

تیشہ

محفلین
بھئی سب اراکین کو قیصرانی کی طرف سے سلام قبول ہو۔ میری ان سے آج فون پر بات ہوئی تھی۔




آپکی آج ہوئی ، میری روز ہورہی ہے کیونکہ ہم پلان بنا کر فن لینڈ کو نکل رہے ہیں ،
میرے ہاتھ بھی کچھ بھیجنا بھجوانا ہو تو دے دیں ، ورنہ چھوٹے بھا نے مجھ سے صرف جوشاندہ منگایا ہے ۔

doll.gif
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بھیجنا تو کچھ نہیں، ہاں آتے ہوئے ان سے نوکیا کا ایک اچھا سا موبائیل ضرور لے آئیے گا۔
ایک میرے لے بھی میرے موبائیل کی حالت بہت خراب ہے آج کل اس کو بخار بھی ہے خود با خود بند ہو جاتا ہے اس لے شمشاد بھائی ان کو کہہ میرے لیےبھی لے آئے:grin:
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام زھرا کیسی ہیں آپ؟

اور کیسے ہیں سب اراکین؟ یورپ کے باسیوں کو صبح بخیر اور پاکستان میں سب کو دوپہر بخیر۔
 

ظفری

لائبریرین
پیچھے سے آفس والوں کی نااہلی کی وجہ سے مجھے یہاں 4 دن مزید رکنا پڑ گیا ۔ ویسے بھی تین ہفتے ہوئے آئے ہیں ۔ ایک چھوٹے سے کام کے لیئے یہ چار دن بھی آڑے آگئے ۔ چاہتا ہوں کہ بس یہاں سے جلد از جلد کوچ کروں ۔ پہاڑ ، دریا نالے دیکھ دیکھ کر اکتا گیا ہوں ۔ :(
 

ظفری

لائبریرین
بس یہی کر رہا ہوں ۔۔۔ مگر اب گھبراہٹ طاری ہوتی جارہی ہے کہ کوئی خاص ایکٹیوٹی نہیں ہے ۔ دل نہیں چاہتا کہ ٹیم کے دوسروں لوگوں کی طرح فصولیات میں‌ وقت ضائع کروں ۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد بھائی چائے میں‌ ڈؤبا ہوا چاہئے تو اپیا والا لے لیجئے۔




hehe.gif


ابن بھیا وہ ابھی کام کررہا ہے ۔
ویسے بھی پاکستان سے فرمائش آئی ہے کہ جتنے بھی پرانے موبائل ہیں ،بیھج دئیے جائے کہ ہمارا ایک ملازم بابا ہے جس کو پرانے موبائل اکھٹے کرنے کا بہت شوق ہے ۔ اس لئے میری بہن جو پاکستان سی آئی ہوئی ہے وہ اس بابے کے لئے ہمارے سب کے پرانے موبائل اکھٹے کر کر کے پرس بیگ بھر رہی ہے
hehe.gif


مجھے بھی زور دے رہی کہ تم اب اس پرانے کو چھوڑ دو ، دو دو رکھے ہوئے ہیں جو پانی ، چائے میں گرچکا ہے وہ دے دو اس بابے کے لئے ،
hehe.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top