چن جی یہ " جانا " نہیں ہوتا " جاناں " ہوتا ہے۔ اپنے اوپر والے پیغام کو مدون کر لیں، نہیں تو جس شاعر کا یہ شعر آپ نے لکھا ہے ناں اس کے " جاناں " نے آپ کو جانے پر مجبور کر دینا ہے۔
توپوں کی گھن گرج اور گولیوں کی تڑتڑاہت میں حاضر ہوں۔ مسلسل کرفیو کا آج تیسرا دن ہے۔ مگر آج پہلی بار منگورہ شہر میں 12 گھنٹوں کی نرمی ہے باقی سوات میں کرفیو نافذ ہے