کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
آپ کی مرضی۔ ہم کب آپ کو جانے پر مجبور کرتے ہیں۔۔۔

یہ شتونگڑے کہاں گئے ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
اور ہاں کھانا کھا کے جایئے گا ۔ ورنہ بھوک آپ کو لگی گی اور تکلیف مجھے ہوگی کہ بھیا کو بھوک لگی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
کھانا تو کھا لوں لیکن یہ بھی تو معلوم ہو کہ پکایا کیا ہے۔ پتہ چلا کہ جیہ نے بینگن پکائے ہیں اور خود کھانے کی بجائے دوسروں کو کھلا رہی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔ بینگن کا ذکر کہاں سے آگیا۔ لگتا ہے آج کل بھابی آپ کو صرف بینکن کھلا رہی ہے۔ سعودی میں کوئی اور سبزی نہیں ملتی کیا
 

شمشاد

لائبریرین
اب خود ہی تو کہا تھا کہ کھانا کھا کر جائیے گا۔ اور میں تو بینگن بھی کھا لیتا ہوں اگر بھرتہ اچھا بنا ہوا ہو بینگن کا۔
 

سکون

محفلین
ہماری دعا سب کے لئے ہے ۔اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے ۔
خیلی خوشحال شدم و خیلی متشکرم
 

جیہ

لائبریرین
سکون ہمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے کہ بھرا پیٹ فارسی بولتا ہے لگتا ہے آپ نے بھی بینگن کھائے ہیں۔ میں نے ایک دفعہ بینکن کھائے تھے تو شمشاد بھائی کو اب تک بگھت رہی ہوں پاداش میں
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں میں نے کیا کیا ہے جو بھگت رہی ہو جی، ہیں جی۔ ابھی محسن بھائی کو بلاتا ہوں کیونکہ آجکل امریکی امداد میسر نہیں۔
 

سکون

محفلین
سکون ہمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے کہ بھرا پیٹ فارسی بولتا ہے لگتا ہے آپ نے بھی بینگن کھائے ہیں۔ میں نے ایک دفعہ بینکن کھائے تھے تو شمشاد بھائی کو اب تک بگھت رہی ہوں پاداش میں

ارے بابا ایسی بات نہیں ہے بینگن سے تو اللہ ہی بچائے البتہ میرا پیٹ بھرا ہوا ہے لیکن بینگن کی وجہ سے نہیں
خوش رہیں اپنے خرچہ پہ:grin::grin: میں فارسی نہیں بولتا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top