خوش آمدید مرک
حسن علوی محفلین اگست 3، 2008 #523 السلام علیکم رات کو محفل میں بیٹھے بیٹھے ہی سو گئے۔ حد ہو گئی۔ ڈاکٹر صاحب تو گئے۔ شمشاد بھائی کا پھیرا ڈیو ھے اب تک۔
السلام علیکم رات کو محفل میں بیٹھے بیٹھے ہی سو گئے۔ حد ہو گئی۔ ڈاکٹر صاحب تو گئے۔ شمشاد بھائی کا پھیرا ڈیو ھے اب تک۔
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2008 #525 لگتا ہے جیہ ادھر آئی تھی، اسی کا اثر ہو گیا ہے۔ سوات میں جو کرفیو لگا ہوا ہے۔ت
حسن علوی محفلین اگست 3، 2008 #526 کرفیو کرفیو کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات خیر شکر ھے کہ آپ آئے اور کچھ سکوت ٹوٹا۔
حسن علوی محفلین اگست 3، 2008 #528 اجی میں تو یہاں محفل کے کرفیو کی بات کر رہا تھا اور محفل پر تو بہت سارے قلندر پائے جاتے ہین نا
جیہ لائبریرین اگست 4، 2008 #529 اس دھاگے کی بے بضاعتی مجھ سے برداشت نہیں ہو رہی ۔ 14 گھنٹوں میں چند ہی پیغامات۔۔ حد ہوگئی
الف عین لائبریرین اگست 4، 2008 #532 ہار شمشاد، یہ کیا مذاق ہے۔ تمہارے کل اوارڈ تو 5 عدد لکھے دیکھے جا رہے ہیں لیکلن شکلیں صرف چار انعامات کی ہیں؟
ہار شمشاد، یہ کیا مذاق ہے۔ تمہارے کل اوارڈ تو 5 عدد لکھے دیکھے جا رہے ہیں لیکلن شکلیں صرف چار انعامات کی ہیں؟
ع عندلیب محفلین اگست 4، 2008 #534 وعلیکم السلام ! کیسی ہیں زھرا بہت ہوگئے آپ سے ملاقات ہی نہیںہو پا رہی ہے ۔۔۔
زھرا علوی محفلین اگست 4، 2008 #535 میں بلکل ٹھیک ہوں عندلیب اللہ کا کرم ہے۔۔ ملاقات تو واقعی نہیں ہوئی بس ہمارے آنے کے اوقات میں غالبا فرق کی وجہ سے۔۔۔ آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے آج کل۔۔
میں بلکل ٹھیک ہوں عندلیب اللہ کا کرم ہے۔۔ ملاقات تو واقعی نہیں ہوئی بس ہمارے آنے کے اوقات میں غالبا فرق کی وجہ سے۔۔۔ آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے آج کل۔۔
زھرا علوی محفلین اگست 4، 2008 #537 ارے بوریت کیوں بےبیز کے ہوتے ہوئے بھی بوریت وہ بور ہونے کا موقع دے دیتے ہیں۔۔۔
زھرا علوی محفلین اگست 4، 2008 #540 اچھا مجھے تو بہت بہت پسند ہیں بے بیز کی شراتیں۔۔۔۔ مگرشاید کبھی کبھی اور ہمیشہ شرارتیں جھیلنے میں فرق ہے۔۔۔۔
اچھا مجھے تو بہت بہت پسند ہیں بے بیز کی شراتیں۔۔۔۔ مگرشاید کبھی کبھی اور ہمیشہ شرارتیں جھیلنے میں فرق ہے۔۔۔۔