کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
اچھا تو یہ بات تھی ۔۔۔۔:)
سب ٹھیک ہیں‌الحمداللہ ۔۔۔
ویسے آپ کے امتحان کا نتیجہ کب نکلنے والا ہے ؟:)
 
اچھا تو یہ بات تھی ۔۔۔۔:)
سب ٹھیک ہیں‌الحمداللہ ۔۔۔
ویسے آپ کے امتحان کا نتیجہ کب نکلنے والا ہے ؟:)
ہممم۔۔۔ امتحان کا نتیجہ نکلنے میں تو بہت وقت ہے۔۔۔ ابھی تو عملی امتحان بھی نہیں ہوا ہے، کالج کے تین چکر لگاچکا ہوں، کچھ خبر ہی نہیں ہے انہیں کہ کب ہوگا۔۔۔ نتیجہ آتے آتے نومبر/ دسمبر آجائے گا۔

والسلام عمار بھائی۔۔۔:):)

:)
کیسی ہیں ہماری شاعرہ بہن؟ کیا مصروفیات ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
بس ٹھیک ہوں ۔ مصروفیت تو کچھ خاص نہیں سوائے کچن کے۔ آپ کیسی ہیں؟ بیبیوں سمیت:)
 

عندلیب

محفلین
میں‌بھی ٹھیک ہوں‌؟ سسرال کے کچن اور میکے والے کچن میں‌ کبھی فرق محسوس کیا یا نہیں‌؟
 

جیہ

لائبریرین
کچھ خاص نہیں میکے میں صرف میں اور بابا تھے اور سسرال میں میں ہوں اور "وہ" ہیں ۔ تو اس لحاظ سے کوئی فرق نہیں مگر کھانوں میں "ان" کی پسند بابا سے مختلف ہے
 

فہیم

لائبریرین
دل دھڑکے میں تم سے یہ کیسے کہوں
کہتی ہے میری نظر شکریہ!


اچھا لگ رہا ہے یہ گانا:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top