عمار ابن ضیا
محفلین
اہممم اہمممم
دل دھڑکے میں تم سے یہ کیسے کہوں
کہتی ہے میری نظر شکریہ!
اچھا لگ رہا ہے یہ گانا
فہیم سنا ہے آپ کی منگنی ہو رہی ہے؟
فہیم سنا ہے آپ کی منگنی ہو رہی ہے؟
مگر عمار تو کہہ رہے تھے کہ اس نے آپ کی منگنی کی تقریب میں شرکت بھی کی ہے
عمار آپ ہی نے تو ذپ میں بتایا تھا اب مکر رہے ہو
لو، میرے پیغام سے پہلے ہی تم نے تردید کردی۔۔۔۔ میں نے تو سوچا تھا، ملاقات کا بہانہ ہاتھ آئے گا۔
توبہ توبہ توبہ۔۔۔۔۔یہ آپ دونوں جھوٹ کیوں بول رہے ہیں
توبہ توبہ توبہ۔۔۔۔۔
جھوٹ بولے، کوا کاٹے، کالے کوے سے ڈریو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ یاد کریں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! میں نے ایسی کونسی خبر پہنچائی ہے آپ کو؟ ذرا غور سے دیکھئے ایک بار پھر اپنے پیغامات
ابھی فہیم کا فون آیا، بے چارے کے ہاں بجلی دغا دے گئی۔۔۔ یہ نہ سمجھے کوئی کہ منگنی کے ذکر پر شرماکر بھاگ گیا۔ :lll:
کون بھاگا ہے۔ ارے ہم تو آپ دونوں کی ڈرامہ بازیوں پر خون کے آنسو رو رہے ہیں۔
اگر فہیم کی منگنی کی بات اتنی ٹاپ سیکریٹ تھی تو نہ بتاتے عمار کو اور اگر بتا ہی دیا تو عمار کو چہیے تھا کہ مجھے نہ بتاتے
جائیں مجھ سے بات ہی نہیں کریں۔
کٹی کٹی کٹی