وعلیکم السلام ۔یہ کیا بات ہوئی جب میں حاضر ہوئی تو سب غیر حاضر
السالم علیکم غائبین محفل لیکن شمشاد بھائی تو ابھی موجود ہیں
یہ آج ماوراء اس وقت کیسے آ گئی؟ کیسی ہو بھئی؟ اور تمہارے ہاں آجکل موسم کیسا ہے؟
وعلیکم السلام ۔
زونی، میں نے تمھارے دستخط کا شعر چرا لیا ہے۔ میرا نام اس میں بہت اچھا لگ رہا ہے۔:hehe:
یہی وجہ ہے کہ میں نے لکھا تھا ماوراء اس وقت کیسے آ گئی۔ ہم سب خیریت سے ہیں۔
خوش قسمت ہو کہ بارش اور سردی کا لطف اٹھا رہی ہو۔ یہاں تو رات کو بھی نلکے میں گرم پانی آتا ہے۔
میں دیکھنے آئی تھی کہ تم چوری چھپے شمشاد بھائی کے شادی دفتر کے باہر کیا کر رہے تھے