و علیکم السلام آج تو بڑی شرافت سے آئی ہو، ٹپک کے نہیں آئی۔ یہ عمار آج کہاں رہ گئے؟
شمشاد لائبریرین اگست 16، 2008 #821 و علیکم السلام آج تو بڑی شرافت سے آئی ہو، ٹپک کے نہیں آئی۔ یہ عمار آج کہاں رہ گئے؟
سارہ خان محفلین اگست 16، 2008 #823 وسلام ۔۔ میرے پاس محفل بہت دیر میں کھل رہی ہے پتا نہیں کیوں ۔۔ شاید نیٹ گڑبڑ ہے ۔۔ اب عمار یا شمشاد بھائی ۔۔
وسلام ۔۔ میرے پاس محفل بہت دیر میں کھل رہی ہے پتا نہیں کیوں ۔۔ شاید نیٹ گڑبڑ ہے ۔۔ اب عمار یا شمشاد بھائی ۔۔
عمار ابن ضیا محفلین اگست 16، 2008 #824 اچھا۔ شمشاد بھائی جان بھی آن۔لائن آگئے ہیں، چلیں ان کو میں بھی دعوت دیدیتا ہوں۔ آجائیں اب آپ۔
شمشاد لائبریرین اگست 16، 2008 #827 میں تو ابھی جانے کی سوچ رہا ہوں۔ واپسی ہو گی انشاء اللہ خاصی دیر کے بعد۔
حسن علوی محفلین اگست 17، 2008 #830 السلام علیکم محفل!!! آج کافی دنوں بعد حاضری ہو رہی ھے محفل میں۔ امید ھے سب خیریت سے ہونگے۔
شمشاد لائبریرین اگست 17، 2008 #831 و علیکم السلام اپنی غیر حاضری کی وجوہات بھی بیان کر دینی تھیں اور یہ بھی کہ محفل کے بغیر دن کیسے گزرے؟
و علیکم السلام اپنی غیر حاضری کی وجوہات بھی بیان کر دینی تھیں اور یہ بھی کہ محفل کے بغیر دن کیسے گزرے؟
حسن علوی محفلین اگست 17، 2008 #832 شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔ غیر حاضری کی وجوہات کچھ خاص نہیں بس کچھ تھیسس پر کام چل رہا ھے اور یہ ہر گز نہیں کہ محفل سے غافل رہا۔ وقتاً فوقتاً دیکھتا رہا مگر کوئی پوسٹ نہ کر پایا۔
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔ غیر حاضری کی وجوہات کچھ خاص نہیں بس کچھ تھیسس پر کام چل رہا ھے اور یہ ہر گز نہیں کہ محفل سے غافل رہا۔ وقتاً فوقتاً دیکھتا رہا مگر کوئی پوسٹ نہ کر پایا۔
شمشاد لائبریرین اگست 17، 2008 #833 اچھی بات ہے۔ ویسے تمہاری پریشانی والی جو بات تھی وہ تو ختم ہو گئی ہوئی ہے۔
حسن علوی محفلین اگست 17، 2008 #834 ہاہاہاہا جی ہاں یہ سب اللہ کا کرم ھے ورنہ ہم کس لائق آج کافی تسلّی اور تشفّی ہوئی محفل میں آ کر۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 17، 2008 #835 چلو یہ تو اچھی بات ہو گئی۔ ویسے آجکل موسم کیسا ہے وہاں کا؟ بارشیں ہو رہی ہیں کہ نہیں؟
حسن علوی محفلین اگست 17، 2008 #836 موسم بدل گیا ھے اک بے وفا کی طرح، بارشیں تو دن رات لگاتار ہو رہی ہیں پچھلے تین دن سے غالباً۔
سارہ خان محفلین اگست 17، 2008 #838 السلام علیکم ۔۔ امید ہے سب خیریت سے ہونگے ۔۔ یہاں تو آج شب برات منائی جا رہی ہے ۔۔ خوب پٹاخے پھوڑ پھوڑ کر ۔۔۔اور حلوے بنا بنا کر ۔۔ شمشاد بھائی سعودی عرب میں مناتے ہیں شب برات ؟
السلام علیکم ۔۔ امید ہے سب خیریت سے ہونگے ۔۔ یہاں تو آج شب برات منائی جا رہی ہے ۔۔ خوب پٹاخے پھوڑ پھوڑ کر ۔۔۔اور حلوے بنا بنا کر ۔۔ شمشاد بھائی سعودی عرب میں مناتے ہیں شب برات ؟
زونی محفلین اگست 17، 2008 #839 السلام علیکم سارہ ! کیا حال ہیں ، یہاں بھی شب برات منائی جا رہی ھے اور میں یہاں آگئی ہوں