اب شمشاد ہی ۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 17، 2008 #862 شکریہ ضبط۔ یہ آج زونی کہاں رہ گئیں؟ اور ظفری بھائی بھی کئی دنوں سے غیر حاضر ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2008 #864 ظاہر ہے جب رات کے راہی نہیں آئیں گے تو محفل تو سُونی ہو گی ہی ناں۔
سارہ خان محفلین اگست 18، 2008 #865 آدھی رات تو گئی صبح سے بھی کوئی نہیں ایا یہاں ۔۔۔۔ کہاں غائب ہیں سب ۔۔
حسن علوی محفلین اگست 18، 2008 #866 شمشاد بھائی نے بھی تو یہ فریضہ سرانجام نہیں دیا صبح کام پر جانے سے پہلے
سارہ خان محفلین اگست 18، 2008 #867 دوسروں کا بھی تو فرض بنتا ہے نہ کہ صرف ان کا ۔۔ میں تو رات بھر کی جاگی ہوئی صبح خواب خرگوش کے مزے لے رہی تھی ۔۔ آج عمار غائب ہے ویسے آفسز کی تو چھٹی نہیں ہے یہاں ۔۔۔
دوسروں کا بھی تو فرض بنتا ہے نہ کہ صرف ان کا ۔۔ میں تو رات بھر کی جاگی ہوئی صبح خواب خرگوش کے مزے لے رہی تھی ۔۔ آج عمار غائب ہے ویسے آفسز کی تو چھٹی نہیں ہے یہاں ۔۔۔
حسن علوی محفلین اگست 18، 2008 #868 بات تو سچ ھے تمہاری خیر۔۔۔ عمار بھی سو رہا ہوگا ویسے کل پہلی بار میں اسکا بلاگ چیک کر رہا تھا کافی دلچسپ معلوم ہوا۔
بات تو سچ ھے تمہاری خیر۔۔۔ عمار بھی سو رہا ہوگا ویسے کل پہلی بار میں اسکا بلاگ چیک کر رہا تھا کافی دلچسپ معلوم ہوا۔
سارہ خان محفلین اگست 18، 2008 #869 ھمم اچھا لکھتا ہے ۔۔ محب نے تم سے بلاگ نہیں بنوایا اب تک حیرت ہے ۔۔ ویسے تو سب سے بلاگ بنوانے کا بہت شوق ہے موصوف کو ۔۔
ھمم اچھا لکھتا ہے ۔۔ محب نے تم سے بلاگ نہیں بنوایا اب تک حیرت ہے ۔۔ ویسے تو سب سے بلاگ بنوانے کا بہت شوق ہے موصوف کو ۔۔
حسن علوی محفلین اگست 18، 2008 #870 بہت کوشش کر بیٹھے ہیں وہ مگر ہم بھی کہاں پکڑائی دینے والوں میں سے ہیں۔ ہر بار کچھ نہ کچھ کہہ کر ٹال جاتے ہیں۔ تھوڑا بہت وقت جو محفل کو ہی دے پائیں یہی بہت ھے
بہت کوشش کر بیٹھے ہیں وہ مگر ہم بھی کہاں پکڑائی دینے والوں میں سے ہیں۔ ہر بار کچھ نہ کچھ کہہ کر ٹال جاتے ہیں۔ تھوڑا بہت وقت جو محفل کو ہی دے پائیں یہی بہت ھے
سارہ خان محفلین اگست 18، 2008 #871 ہاہاہا ۔۔ اچھی بات ہے ۔۔ محفل ہی کافی ہے ۔۔ مجھے بھی صرف بلاگ پڑھنے تک دلچسپی ہے بس ۔۔
حسن علوی محفلین اگست 18، 2008 #872 آج عندلیب بھی نہیں آئیں، نہ ماوراء نہ عمار۔ غیر حاضرین کی ایک لمبی فہرست ھے
حسن علوی محفلین اگست 18، 2008 #874 آپ ہی کا انتظار ہو رہا تھا اچھا کیا جو آ گئے ورنہ کچھ دیر بعد نام سرِفہرست تھا آپ کا۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2008 #877 کوئی بات نہیں، بعض باتیں ایسی بھی ہونی چاہییں جو سمجھ میں نہ آئیں۔
حسن علوی محفلین اگست 18، 2008 #878 ایک تو مجھے آپ کی اس بات کی بھی سمجھ نہیں آتی بھئی کیوں نہیں آنی چاہیئے۔
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2008 #879 یہی تو راز ہے اس میں۔ ارے بھائی کبھی کبھی دماغ کو ہوا خوری بھی کرنے دیا کرو، ضروری نہیں کہ ہر وقت اسے مصروف ہی رکھو۔
یہی تو راز ہے اس میں۔ ارے بھائی کبھی کبھی دماغ کو ہوا خوری بھی کرنے دیا کرو، ضروری نہیں کہ ہر وقت اسے مصروف ہی رکھو۔
حسن علوی محفلین اگست 18، 2008 #880 رات اللہ میاں نے اسے آرام دینے کو ہی تو بنائی ھے اب دن کو بھی اسے آرام ہی کرایا تو کاروبارِ زندگی کے متاثر ہونے کے قوی امکانات روشن ہو جائیں گے
رات اللہ میاں نے اسے آرام دینے کو ہی تو بنائی ھے اب دن کو بھی اسے آرام ہی کرایا تو کاروبارِ زندگی کے متاثر ہونے کے قوی امکانات روشن ہو جائیں گے