ہاں ہاں یہ طالبان تو میری وجہ سے سرگرم ہیں
فہیم لائبریرین اگست 2، 2008 #442 جیہ نے کہا: ہاں ہاں یہ طالبان تو میری وجہ سے سرگرم ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا پہلے نہیں بتایا آپ نے
جیہ نے کہا: ہاں ہاں یہ طالبان تو میری وجہ سے سرگرم ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا پہلے نہیں بتایا آپ نے
اظفر محفلین اگست 2، 2008 #444 السلام علیکم بھائیو ادھر کیا ہو رہاہے ۔ میں جو آج پہلی بار یہ والا موضوع دیکھ رہا ہوں
محمد وارث لائبریرین اگست 2، 2008 #445 وعلیکم السلام اظفر صاحب، یہاں وہی کچھ ہوتا ہے جو بڑے بڑے "چیٹنگ رومز" میں ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2008 #446 جیہ نے کہا: ہاں ہاں یہ طالبان تو میری وجہ سے سرگرم ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو بی بی اس میں اتنا بگڑنے کی کیا ضرورت ہے۔ آرام سے بتا دیا ہوتا۔
جیہ نے کہا: ہاں ہاں یہ طالبان تو میری وجہ سے سرگرم ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو بی بی اس میں اتنا بگڑنے کی کیا ضرورت ہے۔ آرام سے بتا دیا ہوتا۔
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2008 #448 اوہو یہ تو جیہ ہے میری اچھی سی بہنا کیا حال ہے، ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں؟
جیہ لائبریرین اگست 2، 2008 #449 ٹھہریں پہلے میں آنسو پونچھ لوں۔۔ پر آپ سے بات کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی وہ ٹھیک ہیں ۔ آج کل ہسپتال میں زیادہ بزی ہوتے ہیں۔
ٹھہریں پہلے میں آنسو پونچھ لوں۔۔ پر آپ سے بات کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی وہ ٹھیک ہیں ۔ آج کل ہسپتال میں زیادہ بزی ہوتے ہیں۔
جیہ لائبریرین اگست 2، 2008 #451 خوشی کے نہیں ۔ آپ نے رلا دیا تھا۔۔۔۔۔۔ اور ہسپتال میں بزی اس وجہ سے ہیں کہ سوات کے حالات کی وجہ سے زخمیوں اور کیجولٹیوں کی شرح بڑھ گئی ہے
خوشی کے نہیں ۔ آپ نے رلا دیا تھا۔۔۔۔۔۔ اور ہسپتال میں بزی اس وجہ سے ہیں کہ سوات کے حالات کی وجہ سے زخمیوں اور کیجولٹیوں کی شرح بڑھ گئی ہے
ابن سعید خادم اگست 2، 2008 #454 بہتر! بہت شکریہ اپیا۔ ویسے میں متوقع تھا کہ شاید آج ایک اور پشتو لفظ ہاتھ لگا ڑوکی کے۔
الف عین لائبریرین اگست 2، 2008 #455 اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر دو۔ اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں۔۔۔ یا کیا پتہ کوئی آ ہی جائے۔۔۔ سعود کہاں ہو
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر دو۔ اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں۔۔۔ یا کیا پتہ کوئی آ ہی جائے۔۔۔ سعود کہاں ہو
الف عین لائبریرین اگست 2، 2008 #457 مجھ پر تو نزلے کا نزول جاری ہے۔ شدت کی کھانسی ہو رہی ہے۔ بخار کی حالت میں ہی کولکاتا گیا تھا۔ وہ تو ٹھیک ہو گیا تھا، لیکن آج سے کھانسی شروع ہو گئی ہے۔
مجھ پر تو نزلے کا نزول جاری ہے۔ شدت کی کھانسی ہو رہی ہے۔ بخار کی حالت میں ہی کولکاتا گیا تھا۔ وہ تو ٹھیک ہو گیا تھا، لیکن آج سے کھانسی شروع ہو گئی ہے۔
ڈاکٹر عباس محفلین اگست 2، 2008 #459 السلام علیکم۔چند دن کی لائن کی خرابی کے بعد آج پھر آہل محفل کو آداب۔ اس وقت تو محترم اعجاز صاحب اور سعود ہی نظر آ رہے ہیں۔ کیسے ہیں آپ دونوں
السلام علیکم۔چند دن کی لائن کی خرابی کے بعد آج پھر آہل محفل کو آداب۔ اس وقت تو محترم اعجاز صاحب اور سعود ہی نظر آ رہے ہیں۔ کیسے ہیں آپ دونوں