لگتا ہے کہیں کا اور کا غصہ یہاں پر یاد آگیا:rolleyes:
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2008 #584 فہیم اس باتوں پر دھیان نہیں دیتے۔ وہ کیا ہے کہ صبح شام دھماکوں نے اثر کیا ہے۔ اب کچھ تو چاہیے ناں تفریح کے لیے۔
فہیم اس باتوں پر دھیان نہیں دیتے۔ وہ کیا ہے کہ صبح شام دھماکوں نے اثر کیا ہے۔ اب کچھ تو چاہیے ناں تفریح کے لیے۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2008 #586 و علیکم السلام عباس بھائی کہیے کیا حال احوال ہیں؟ غزل اور واثق کیسے ہیں؟ آجکل تو اسکول سے چھٹیاں ہوں گی۔
و علیکم السلام عباس بھائی کہیے کیا حال احوال ہیں؟ غزل اور واثق کیسے ہیں؟ آجکل تو اسکول سے چھٹیاں ہوں گی۔
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2008 #588 میں تو ابھی ابھی آیا ہوں اور پھر جا رہا ہوں ڈرائیور ڈیوٹی پر۔ معلوم نہیں کب واپسی ہو گی۔
حسن علوی محفلین اگست 4، 2008 #589 وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جاؤ۔۔۔۔۔[url=http://www.mysmiley.net] [/URL]
ابن سعید خادم اگست 5، 2008 #591 شمشاد بھائی اب تو صبح ہو چلی ہوگی آپ کے یہاں بھی اب تو ستاروں کو سو جانے دیجئے۔
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2008 #593 سعود بھائی میں حسن کے یہاں کی بات کر رہا تھا۔ وہاں تو ابھی رات کا پہلا پہر تھا۔
الف عین لائبریرین اگست 5، 2008 #594 اس وقت تو میں ہوں۔ اب کون؟؟؟؟ شمشاد پر ہی بھروسہ تھا اب تک۔ لیکن آج کل یہ بھی غچا مارنے لگے ہیں
فہیم لائبریرین اگست 5، 2008 #595 شمشاد نے کہا: فہیم اس باتوں پر دھیان نہیں دیتے۔ وہ کیا ہے کہ صبح شام دھماکوں نے اثر کیا ہے۔ اب کچھ تو چاہیے ناں تفریح کے لیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے آپ سنجیدہ ہوگئے
شمشاد نے کہا: فہیم اس باتوں پر دھیان نہیں دیتے۔ وہ کیا ہے کہ صبح شام دھماکوں نے اثر کیا ہے۔ اب کچھ تو چاہیے ناں تفریح کے لیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے آپ سنجیدہ ہوگئے
فہیم لائبریرین اگست 5، 2008 #597 جیہ نے کہا: نا ممکن! شمشاد بھائی سنجیدہ ہو ہی نہیں سکتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلط! کھانے پینے کے معاملے میں شمشاد بھائی ہمیشہ سنجیدہ ہوتے ہیں
جیہ نے کہا: نا ممکن! شمشاد بھائی سنجیدہ ہو ہی نہیں سکتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلط! کھانے پینے کے معاملے میں شمشاد بھائی ہمیشہ سنجیدہ ہوتے ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2008 #598 بالکل بالکل کھانے کے معاملے میں میں کوئی مذاق نہیں کرتا۔ کھانے کے معاملے میں بالکل سنجیدہ ہوتا ہوں۔ بھلے ہی بینگن پکے ہوئے ہوں۔
بالکل بالکل کھانے کے معاملے میں میں کوئی مذاق نہیں کرتا۔ کھانے کے معاملے میں بالکل سنجیدہ ہوتا ہوں۔ بھلے ہی بینگن پکے ہوئے ہوں۔
جیہ لائبریرین اگست 5، 2008 #599 آپ نے تو بینگن کی اتنی تکرار شروع کر دی ہے کہ میں خود کو تھالی کا بیبگن سمجھنی لگی ہوں
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2008 #600 کہیں سچ مچ ہی نہ لڑھک جانا، کچھ اردو محفل کے اراکین کا ہی خیال کر لینا۔