کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
میری تو کوئی تیاری ابھی نہیں ہے مین تھوڑا مصروف ہوں ہندوستان جانے کی تیاری کر رہی ہوں ۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
میں سمجھا کہ شاید آپ ہندوستان میں ہوتی ہیں
red_smile.gif
 

شمشاد

لائبریرین
بجا ارشاد فرماتے ہیں اعجاز بھائی لیکن گزشہ تین دن سے بہت زیادہ مصروف ہوں، اس لیے محفل کو وقت نہیں دے پا رہا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top