السلام علیکم
عمار ابن ضیا محفلین ستمبر 9، 2008 #564 السلام علیکم۔ کیا حال ہیں؟ اس وقت تو سعود بھائی نظر آرہے ہیں۔۔۔ شمشاد بھائی کو آنے میں خاصا وقت ہوگا۔۔۔ اور یہ زینب بہنا کہاں ہے؟
السلام علیکم۔ کیا حال ہیں؟ اس وقت تو سعود بھائی نظر آرہے ہیں۔۔۔ شمشاد بھائی کو آنے میں خاصا وقت ہوگا۔۔۔ اور یہ زینب بہنا کہاں ہے؟
ابن سعید خادم ستمبر 9، 2008 #565 وعلیکم السلام! میں بھی مصروف ہوں اور گاہے گاہے ہی محٍل کا ٹیب کھولتا ہوں
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2008 #567 زینب آئی تو تھی پھر نجانے کہاں چلی گئی۔ میری تو آج کی حاضری ہو گئی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2008 #570 آؤ جی آؤ، بسم اللہ خیریں آؤ لیکن واثق کے پاپا تو بہت دنوں سے نہیں آ رہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2008 #572 تھانے کی بجائے میں نے دوسرا طریقہ استعمال کیا ہے۔ شام تک اطلاع ملنے کی امید ہے۔ نہیں تو خود ہی فون کروں گا۔
تھانے کی بجائے میں نے دوسرا طریقہ استعمال کیا ہے۔ شام تک اطلاع ملنے کی امید ہے۔ نہیں تو خود ہی فون کروں گا۔
حسن علوی محفلین ستمبر 9، 2008 #573 السلام علیکم ۔ اس وقت تو میری حاضری ہو رہی ھے، شام میں تھوڑی مصروفیت ہوگی سوچا ابھی چکر لگا لوں محفل کا
السلام علیکم ۔ اس وقت تو میری حاضری ہو رہی ھے، شام میں تھوڑی مصروفیت ہوگی سوچا ابھی چکر لگا لوں محفل کا
حسن علوی محفلین ستمبر 9، 2008 #575 کہاں گم رہتی ہیں آپیہ؟ بہت پریشان کیا ہوا ھے آپ نے اتنا لمبا غوطہ لگا جاتی ہیں کہ بہت سے شکوک و شبہات جنم لینے لگتے ہیں۔ خیریت سے ہیں نا؟
کہاں گم رہتی ہیں آپیہ؟ بہت پریشان کیا ہوا ھے آپ نے اتنا لمبا غوطہ لگا جاتی ہیں کہ بہت سے شکوک و شبہات جنم لینے لگتے ہیں۔ خیریت سے ہیں نا؟
جیہ لائبریرین ستمبر 9، 2008 #576 شکریہ حسن ، الحمد للہ سب خیریت ہے۔ لمبا غوطا لگانے کے اب آپ سب عادی ہو جائیں
فہیم لائبریرین ستمبر 9، 2008 #577 جیہ نے کہا: شکریہ حسن ، الحمد للہ سب خیریت ہے۔ لمبا غوطا لگانے کے اب آپ سب عادی ہو جائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک دفعہ حسن صاحب پاکستان پدھار جائیں تو پھر تو ان کو ہر چیز کا عادی ہوجانا ہے
جیہ نے کہا: شکریہ حسن ، الحمد للہ سب خیریت ہے۔ لمبا غوطا لگانے کے اب آپ سب عادی ہو جائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک دفعہ حسن صاحب پاکستان پدھار جائیں تو پھر تو ان کو ہر چیز کا عادی ہوجانا ہے
حسن علوی محفلین ستمبر 9، 2008 #578 عادی ہو جائیں۔۔۔ مطلب؟؟؟ اور اگر ایسا ھے تو کوئی ایسا زریعہ بتا جائیں کہ جہاں سے اس غوطہ زنی کے دوران آپکی خیریت مطلق ہم تک پہنچتی رھے۔ حالات بھی ایسے ہی رہتے ہیں نا آپکی طرف کہ بادل نخواستہ منحوس اندیشے جنم لینے لگتے ہیں
عادی ہو جائیں۔۔۔ مطلب؟؟؟ اور اگر ایسا ھے تو کوئی ایسا زریعہ بتا جائیں کہ جہاں سے اس غوطہ زنی کے دوران آپکی خیریت مطلق ہم تک پہنچتی رھے۔ حالات بھی ایسے ہی رہتے ہیں نا آپکی طرف کہ بادل نخواستہ منحوس اندیشے جنم لینے لگتے ہیں
حسن علوی محفلین ستمبر 9، 2008 #579 fahim نے کہا: ایک دفعہ حسن صاحب پاکستان پدھار جائیں تو پھر تو ان کو ہر چیز کا عادی ہوجانا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب شبھ شبھ بولیئے۔ اب کیا میں نے آپکا کچھ ادھار چکانا ھے جو ایسے کہہ رھے ہیں؟
fahim نے کہا: ایک دفعہ حسن صاحب پاکستان پدھار جائیں تو پھر تو ان کو ہر چیز کا عادی ہوجانا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب شبھ شبھ بولیئے۔ اب کیا میں نے آپکا کچھ ادھار چکانا ھے جو ایسے کہہ رھے ہیں؟
جیہ لائبریرین ستمبر 9، 2008 #580 ہمممم۔ بس ایسا کرین فاتحہ پڑھ کر دعائے مغفرت کریں میرے حق میں ہو سکتا ہے شہید ہو جاؤں