کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نانی اماں ابھی سے ایسی باتیں کر رہی ہیں۔ ابھی تو آپ کو اپنے دوہتے پوتے کھلانے ہیں۔
 
حسن علوی

محفلین
شمشاد بھائی یہ سُن لیا نا مصطفٰی قریشی صاحبہ نے تو گنڈاسا نکال لینا ھے اور پھر خیر نہیں اس محفل کی:roll:
 
فہیم

لائبریرین
دل کی کمزوری کسی ایسی جگہ کیسے جا سکتی ہے جو ہے ہی نہیں؟

چلیں پھر میں یہ بول دیتا ہوں
آُپ کی ذمہ داری پر:mrgreen:

کہ دل کی کمزوری سے اب بھوسے میں کیڑے کلبلانے لگے ہیں

01bhago.gif
 
تیشہ

محفلین
شاپنگ مکمل تو نہیں کہہ سکتے بس ابھی کچھ باقی ھے۔ ویک اینڈ پر انشاءاللہ ہم اُڑ جائیں گے:)

لو اتنے دن ہوگئے ہیں آپ نے ابھی تک شاپنگ مکمل ہی نہیں کی :confused: ؟ حالنکہ میں نے آپ کے کہنے پر
زبانی کلامی آئیڈئے بھی دئیے تھے :music:
اچھا اڑنےُ سے پہلے یاد دلانا ، کہ اڑنے لگے ہو میں فون کرکے بائے بائے کردوں گی ،
 
شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ تین دن بعد پُھررررررررر اور سیدھا اسلام آباد جا اتریں گے۔

(اچھا ٹھیک ہے واپسی میں میں کچھ چیزیں بتاؤں گا وہ لیتے آئا۔)
 
بھائی یہ کون عازم اسلام آباد ہورہا ہے؟ ہمیں لیتا چلے کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی کہیں آپ تو نہیں جارہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں افتخار بھائی، اس دفعہ موقع ہی نہیں مل رہا۔ یہ حسن جا رہا ہے۔ بہت اداس ہے اپنی ماما/پاپا سے۔
 
حسن علوی

محفلین
یعنی کہ تین دن بعد پُھررررررررر اور سیدھا اسلام آباد جا اتریں گے۔

(اچھا ٹھیک ہے واپسی میں میں کچھ چیزیں بتاؤں گا وہ لیتے آئا۔)

جی ہاں شمشاد بھائی اب تو الٹی گنتی شروع ہو چکی ھے، شروع تو ویسے ایک ماہ پہلے سے ہو گئی تھی:)
اور بتا دیجیئے کیا چاہیئے ضرور لیتا آؤں گا انشاءاللہ واپسی پر، کہیں چشمہ تو نہیں ٹوٹ گیا آپکا:eek:
:grin:
 
حسن علوی

محفلین
لو اتنے دن ہوگئے ہیں آپ نے ابھی تک شاپنگ مکمل ہی نہیں کی :confused: ؟ حالنکہ میں نے آپ کے کہنے پر
زبانی کلامی آئیڈئے بھی دئیے تھے :music:
اچھا اڑنےُ سے پہلے یاد دلانا ، کہ اڑنے لگے ہو میں فون کرکے بائے بائے کردوں گی ،

باجو کیا کروں تجربہ نہیں ھے کبھی ایک چیز رہ جاتی ھے تو کبھی دوسری:blush:

اور جانے سے پہلے آپکو ضرور فون کروں گا، آخر کو بڑوں کی دعائیں بھی لینی ہیں:)
 
شمشاد

لائبریرین
جی ہاں شمشاد بھائی اب تو الٹی گنتی شروع ہو چکی ھے، شروع تو ویسے ایک ماہ پہلے سے ہو گئی تھی:)
اور بتا دیجیئے کیا چاہیئے ضرور لیتا آؤں گا انشاءاللہ واپسی پر، کہیں چشمہ تو نہیں ٹوٹ گیا آپکا:eek:
:grin:

چشمہ تو نہیں ٹوٹا لیکن پہلے یہ تو معلوم ہو کہ تم نے واپس کب آنا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے آج اس دھاگے پر اتنے کم اراکین کیوں آئے ہیں؟

حسن ایک ماہ میں پہلے پندرہ دن بہت جلدی گزرتے ہیں اور باقی کے پندرہ دن اس سے بھی جلدی گزرتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
باجو کیا کروں تجربہ نہیں ھے کبھی ایک چیز رہ جاتی ھے تو کبھی دوسری:blush:

اور جانے سے پہلے آپکو ضرور فون کروں گا، آخر کو بڑوں کی دعائیں بھی لینی ہیں:)

مجھے ٹیکیست کر دینا ، میں فون خود کرلوں گی تمھارے بچارہ کا بل ِ آئے گا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top