کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
او ہو آج تو نباء بٹیا بھی آئی ہیں۔ ہاں بناء آپ کی تیاری ہو گئی عید منانے کی، کیا کیا تیاری کی؟
 

زینب

محفلین
کیا شمشاد بھائی آج اپ مجھے ہی بھول گئے عیدی نا دیتے کم از کم میسج کا جواب تو دیتے نا۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

زینب لگتا ہے عید بالکل ہی ختم کرکے آپ کو آنے کا وقت ملا ہے
اور سنائیں عید کیسی گزاری؟
کہاں کہاں گھومنا پھرنا ہوا اور کیا کیا چیزیں معدے کی زینت بنیں:):rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
لو جی کرلو گل

یہاں پر تراویح بھی ہوگئی
اس کے بعد اب خبر مل رہی ہے کہ چاند نظر آگیا
کل عید ہوگی!
 

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم
میری طرف سے تمام اہلیانِ محفل کو بہت بہت عید مبارک ۔
حسبِ معمول امریکہ میں اس دفعہ بھی دو عید منائی جا رہیں ہیں ایک آج یعنی منگل کو ہوگئی ہے اور کل بدھ کو ہے ۔
بہرحال اللہ ہم سب کو عید کی خوشیوں سے لطف اندوز ہونے کیساتھ عید کی حقیقتوں کو بھی سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے ( آمین )
 

ظفری

لائبریرین
و علیکم السلام اور خوش آمدید اور عید مبارک

اس دفعہ عید کہاں منا رہے ہیں؟
شمشاد بھائی خیر مبارک ۔۔۔ امریکہ کی ایک پہاڑی اسٹیٹ ہے " کلاراڈو " ۔ وہاں کا ایک شہر ہے " کلاراڈو اسپرنگ " وہیں عید منائی جا ئے گی ۔ ابھی یہاں ایک مسجد کا معلوم ہوا ہے ۔ کال کرکے عید کی نماز کے وقت کے بارے میں معلوم کروں گا ۔ یہاں بدھ کو عید منائی جا رہی ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
چن جی ابھی تو ہم باہر جا رہے ہیں۔ واپسی ہو گی کوئی دو گھنٹے بعد، پھر فجر کے بعد دیکھیں گے۔
 

سارا

محفلین
یہاں بھی آج چاند نظر آگیا ہے الحمد للہ۔۔۔ 8 سالوں میں پہلی دفعہ 29 روزوں والی عید ملی ہے۔۔:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

اور عید مبارک

ابھی تو میں آگیا ہوں شیر خرمہ کھاکر:grin:

باہر نکلنے سے پہلے سوچا کہ یہاں جھانکتا چلوں:)
 

شمشاد

لائبریرین
شیر خرمہ اکیلے ہی اکیلے کھا لیا۔
اب کدھر کا ارادہ ہے؟
میں تو سو سو کر تھک گیا تو ادھر آ گیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top