آنلائن نظر تو آ رہے ہیں ابھی ۔۔ لیکن پوسٹس نہیں کر رہے ابھی شاید ۔۔
سارہ خان محفلین اگست 25، 2008 #121 آنلائن نظر تو آ رہے ہیں ابھی ۔۔ لیکن پوسٹس نہیں کر رہے ابھی شاید ۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2008 #122 میں تو سارا دن سڑکوں پر ہی رہا، فرصت ہی نہیں ملی ٹک کر بیٹھنےکی۔ ابھی تھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وڑی سی فرصت ملی ہے، ابھی پھر جا رہا ہوں۔
میں تو سارا دن سڑکوں پر ہی رہا، فرصت ہی نہیں ملی ٹک کر بیٹھنےکی۔ ابھی تھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وڑی سی فرصت ملی ہے، ابھی پھر جا رہا ہوں۔
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #123 ابھی تو آئیں ہیں اور ابھی جانے کی بات کر رھے ہیں، بیمار کا حال تو پوچھتے جایئے۔ صبح سے منجے توڑ رہا ہوں ٹائم ہی نہیں گزر رہا
ابھی تو آئیں ہیں اور ابھی جانے کی بات کر رھے ہیں، بیمار کا حال تو پوچھتے جایئے۔ صبح سے منجے توڑ رہا ہوں ٹائم ہی نہیں گزر رہا
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2008 #124 میں تو بس چائے پی کر نکل رہا ہوں۔ ایک مہمان آیا ہوا ہے اس کو چھوڑنے جانا ہے۔
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #130 وعلیکم السلام اعجاز انکل کل تک پوچھتے تو کہتا بہت اچھی گزر رہی ھے مگر آج طبیعت کچھ ناساز ھے۔۔۔۔۔ آپ کہیئے کیا مصروفیات ہیں؟
وعلیکم السلام اعجاز انکل کل تک پوچھتے تو کہتا بہت اچھی گزر رہی ھے مگر آج طبیعت کچھ ناساز ھے۔۔۔۔۔ آپ کہیئے کیا مصروفیات ہیں؟
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #131 fahim نے کہا: کوئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارے ہی ہیں بھائی کس سے ملنا ھے؟
fahim نے کہا: کوئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارے ہی ہیں بھائی کس سے ملنا ھے؟
الف عین لائبریرین اگست 25، 2008 #132 اللہ کا شکر ہے۔ اور اس وقت فہیم بھی ہیں۔ کیا بات ہے بہت مصروف ہو فہیم، کم کم آ رہے ہو آج کل۔
فہیم لائبریرین اگست 25، 2008 #133 الف عین نے کہا: اللہ کا شکر ہے۔ اور اس وقت فہیم بھی ہیں۔ کیا بات ہے بہت مصروف ہو فہیم، کم کم آ رہے ہو آج کل۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب بالکل موجود ہوں باقی مصروف کیا ہونا وہی معمولی مصروفیات بس آج کل لوڈ شیڈنگ کے ساتھ چھیڑ خانی جاری ہے
الف عین نے کہا: اللہ کا شکر ہے۔ اور اس وقت فہیم بھی ہیں۔ کیا بات ہے بہت مصروف ہو فہیم، کم کم آ رہے ہو آج کل۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب بالکل موجود ہوں باقی مصروف کیا ہونا وہی معمولی مصروفیات بس آج کل لوڈ شیڈنگ کے ساتھ چھیڑ خانی جاری ہے
ٌ ٌخوشی مہمان اگست 25، 2008 #134 مین پہلی بار اس محفل میں شریک ھو رھی ھوں اور علم نہیں کہ یہاں سب کیسے کرنا ھے
فہیم لائبریرین اگست 25، 2008 #135 حسن علوی نے کہا: سارے ہی ہیں بھائی کس سے ملنا ھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے یہ تو بس ایسی ہی آواز لگائی تھی
حسن علوی نے کہا: سارے ہی ہیں بھائی کس سے ملنا ھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے یہ تو بس ایسی ہی آواز لگائی تھی
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #136 ٌخوشی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محفل میں خوش آمدید خوشی۔ آپ ایسا کیجیئے کہ تعارف والے زمرے میں جا کر اپنا تعارف دیجیئے باقی وہیں پر بات چیت ہوگی
ٌخوشی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محفل میں خوش آمدید خوشی۔ آپ ایسا کیجیئے کہ تعارف والے زمرے میں جا کر اپنا تعارف دیجیئے باقی وہیں پر بات چیت ہوگی
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #137 fahim نے کہا: ارے یہ تو بس ایسی ہی آواز لگائی تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیئے اچھا ھے۔ کہیئے کیا خبریں ہیں؟
fahim نے کہا: ارے یہ تو بس ایسی ہی آواز لگائی تھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیئے اچھا ھے۔ کہیئے کیا خبریں ہیں؟
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #140 ڈرائیوری کی بات کرنا چاہ رھے تھے انکل شاید اور کوئی مطلب نہ ہوگا انکا یقیناً۔