کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید راجہ صاحب، مجھے معلوم ہے کہ آپ سسلی سے ابھی واپس آئے ہیں۔ وہ تو میں حسن سے پوچھ رہا تھا۔
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم

آج میں بھی کافی دنوں کے بعد یہاں آئی ہوں

پر ایک ہی نام کے دو دو ٹاپک کیوں ؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ تو آپ کو بتانا ہے کہ اتنے دنوں بعد کیوں آئی ہیں؟

یہ دونوں دھاگوں کے خالق راجہ افتخار صاحب ہی ہیں۔ وہی آ کر جواب دیں تو بہتر ہے۔
 
دو مختلف کام ہیں ایک صرف حاضری کےلئے ہے۔
اور دوسرا تھوڑا پیچیدہ ہے وہاں پر آپ کو یہ بتلانا ہوگا کہ آئندہ آنے والا رکن کون ہوگا۔ اگر آپ کا اندازہ درست تو آپ خوش نہیں تو کچھ بھی نہیں‌ہوگا۔ دوبارہ سے کوشش کیجئے گا۔
 

زینب

محفلین
السلاااااااااااااااااااااام علیکم۔۔۔۔۔۔۔ اب مٰں‌آئی ہوں بقلم خود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیدھے راستے سے
 

زینب

محفلین
میں ٹھیک ہوں حسن اپ کیسے ہو۔۔۔اپ زیادہ خوش نا ہوں میں صرف آج ہی سیدھے رستے سے آئی ہوں کل پھر سے وہی میں وہی میرا رستہ
 

حسن علوی

محفلین
بہت اچھا ہوں الحمدللہ۔ بہت شکریہ
اور کل کس نے دیکھی ھے مجھے تو آج پر ہی یقین ھے جو کچھ ھے آج ھے اور کل کچھ بھی نہیں۔
 

حسن علوی

محفلین
کہاں جانا ھے بھائی جی؟ آپ تو یوں گویا ہوئے جیسے کسی جلسے کی تشہیر کرنا چاہ رھے ہوں کہ چلو چلو موچی دروازے چلو۔۔۔۔۔:)
 

حسن علوی

محفلین
شب کا نصف سے زائد حصہ بیت چکا ھے۔ ایک ہُو کا عالم ھے۔ محفل پر اس وقت مکمل سکوت چھایا ھے۔ یہ بھی ایک دلچسپ وقت ھے:)
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو موجود ہوں۔ ابھی کون آ سکتا ہے صبح صبح۔

پاکستان کے اراکین تو بیچارے ہو کر رہ گئے ہیں واہ پھڈا کے ہاتھوں۔
 

ظفری

لائبریرین
ہم آجاتے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ کہیئے کیسے مزاج ہیں ، اورآپ کی طرف گرمی کا کیا حال ہے ۔ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top