جی حسن بھائی سمجھ میں آ رہی ہے یہ بات بس بات نکالنے کی کوشش کر رہا تھا۔ :)
ابن سعید خادم اگست 25، 2008 #141 جی حسن بھائی سمجھ میں آ رہی ہے یہ بات بس بات نکالنے کی کوشش کر رہا تھا۔
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2008 #142 ڈرائیوری بھئی ڈرائیور بن کر گھر والوں کی ڈیوٹی کرنا پڑتی ہے۔ یہاں بغیر گاڑی کے کہیں بھی جانا مشکل ہوتا ہے۔
ڈرائیوری بھئی ڈرائیور بن کر گھر والوں کی ڈیوٹی کرنا پڑتی ہے۔ یہاں بغیر گاڑی کے کہیں بھی جانا مشکل ہوتا ہے۔
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #143 میرا بھی کچھ ایسا ہی حال تھا پاکستان میں، بہت تنگ ہوتا تھا ڈرائیور ڈیوٹی سے مگر اب اتنا ہی مِس بھی کرتا ہوں۔
میرا بھی کچھ ایسا ہی حال تھا پاکستان میں، بہت تنگ ہوتا تھا ڈرائیور ڈیوٹی سے مگر اب اتنا ہی مِس بھی کرتا ہوں۔
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #145 جی ہاں میں نے بھی خبر پڑھی ھے اور اب کی بار خبر دینے والے ان ہی کے صاحبزادے ہیں۔ یعنی کہ خبر مصدقہ ھے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے (آمین)
جی ہاں میں نے بھی خبر پڑھی ھے اور اب کی بار خبر دینے والے ان ہی کے صاحبزادے ہیں۔ یعنی کہ خبر مصدقہ ھے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے (آمین)
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2008 #146 آج کون کون سے اراکین غیر حاضر ہیں۔ ذرا ان کے نام تو لکھو تا کہ ان کی باقاعدہ غیر حاضری لگائی جا سکے۔
حسن علوی محفلین اگست 25، 2008 #148 مندرجہ بالا لسٹ میں سے تعبیر اور سارا کے نام انکی دیر سے ہی سہی مگر محفل میں حاضر ہونے کی صورت میں خارج کئے جاتے ہیں۔
مندرجہ بالا لسٹ میں سے تعبیر اور سارا کے نام انکی دیر سے ہی سہی مگر محفل میں حاضر ہونے کی صورت میں خارج کئے جاتے ہیں۔
ظ ظفری لائبریرین اگست 26، 2008 #150 بھئی میں تو اس سے پہلے ہی آگیا کہ کسی کے لب پہ میرا نام نہ آجائے ۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #151 بہت اچھا کیا جو بروقت آ گئے۔ کہیے واپس پہنچ چکے کہ ابھی بھی راستے میں ہی ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #154 اچھا کیا جو آ گئی ہو، کہاں رہ گئی تھیں؟ اور ہاں اب سر درد کیسا ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #155 اچھا کیا جو آ گئی ہو، کہاں رہ گئی تھیں؟ اور ہاں اب سر درد کیسا ہے؟
حسن علوی محفلین اگست 26، 2008 #158 شمشاد نے کہا: اچھا کیا جو آ گئی ہو، کہاں رہ گئی تھیں؟ اور ہاں اب سر درد کیسا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: اچھا کیا جو آ گئی ہو، کہاں رہ گئی تھیں؟ اور ہاں اب سر درد کیسا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ایک ہی پوسٹ دو دو بار۔۔۔ خیریت
شمشاد نے کہا: اچھا کیا جو آ گئی ہو، کہاں رہ گئی تھیں؟ اور ہاں اب سر درد کیسا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: اچھا کیا جو آ گئی ہو، کہاں رہ گئی تھیں؟ اور ہاں اب سر درد کیسا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ایک ہی پوسٹ دو دو بار۔۔۔ خیریت
حسن علوی محفلین اگست 26، 2008 #160 بہت بہتر ہوں آج الحمدللہ۔ آج بس چھوٹی سی حاضری ہی رھے گی اس وقت میری۔